عورتوں کی خوبیاں اور خامیاں |
یک ایسی |
|
مَجموعہ ہے،عورتیں شیطان کی رسیاں ہیں(جن کے ذریعہ شیطان مردوں کا شکار کرتا ہے)اور دنیا کی محبت ہر بُرائی کی جڑ ہے۔(مشکوۃ المصابیح:5212) نبی کریمﷺکااِرشادہے:ابلیس نے اللہ تعالیٰ سے کہا:”يَا رَبِّ قَدْ أُهْبِطَ آدَمُ وَقَدْ عَلِمْتُ أَنَّهُ سَيَكُونُ كِتَابٌ وَرُسُلٌ، فَمَا كِتَابُهُمْ وَرُسُلُهُمْ“اے پروردگار!حضرت آدمکو زمین میں اُتارا گیا ہے،میں جانتا ہوں کہ عنقریب کتابیں اور رسول بھیجے جائیں گے،تولوگوں کی کتابیں کیا ہوں گی اور رسول کون ہوں گے؟اللہ تعالیٰ نے اِرشادفرمایا:”رُسُلُهُمْ: الْمَلَائِكَةُ وَالنَّبِيُّونَ مِنْهُمْ، وَكُتُبُهُمْ: التَّوْرَاةُ وَالزَّبُورُ وَالْإِنجيلُ وَالْفُرْقَانُ، قَالَ: فَمَا كِتَابِي؟ قَالَ: كِتَابُكَ: الْوَشْمُ، وَقُرآنُكَ: الشِّعْرُ، وَرُسُلُكَ: الْكَهَنَةُ، وَطعامُكَ: مَا لَا يُذْكَرُ اسْمُ اللهِ عَلَيْهِ، وَشَرابُكَ: كُلُّ مُسْكِرٍ، وَصِدْقُكُ: الْكَذِبُ، وَبيتُكَ: الْحَمَّامُ، وَمصائدُكَ: النِّسَاءُ، وَمُؤَذِّنُكَ: الْمِزْمارُ، وَمَسْجِدُكَ: الْأَسْوَاقُ“ اُن کے رسول فرشتے ہوں گےاورلوگوں ہی میں سےانبیاءہوں گے،اور اُن کی کتابیں توراۃ،زبور،انجیل اور فرقان(قرآن مجید) ہونگی۔شیطان نے کہا: میری کتاب کیا ہوگی؟ اللہ تعالیٰ نے اِرشادفرمایا:تیری کتاب جسم گودنا ہے،تیرا قرآن شعرہے،تیرے رسول کاہن لوگ ہیں،تیرا کھانا وہ چیز ہے جس پر اللہ کا نام نہ لیا گیا ہو،تیرا مشروب ہر نشہ آور چیز ہے،تیرا سچ جھوٹ ہے،تیرا گھرحمام ہے،تیرا جال عورتیں ہیں۔تیرا مؤذّن راگ باجے ہیں ،تیری مسجد بازار ہیں ۔(طبرانی کبیر:11181)