’’لَعَنَ رسولُ اللّٰہِ ﷺ آکِلَ الرِّبَا وَمُؤْکِلَہُ وَشَاھِدَہُ وکاتِبَہُ‘‘۔ (أبو داؤد:۳۳۳۵)
انشورنس کے متبادل
مروّجہ تکافل کا فقہی جائزہ
بمع تحریرات ِ متفرقہ
کیا تکافل کا نظام اسلامی ہے؟…(ڈاکٹر مفتی عبد الواحد صاحب زید مجدہ)
شرعی اور مروجہ تکافل کا تقابلی جائزہ … (مولانا ذوالفقار علی صاحب حفظہ اللہ)
جامعہ علوم اسلامیہ ، علامہ بنوری ٹاؤن کراچی کا فتویٰ
پسند فرمودہ
حضرت اقدس شیخ الحدیث
مولانا سلیم اللہ خان صاحب زید مجدہ
حضرت اقدس شیخ الحدیث مولانا
ڈاکٹر عبد الرزاق اسکندر صاحب زید مجدہ
جامع ومرتب
مفتی محمد راشد ڈَسکوی عفا اللہ عنہ
رفیق شعبہ تصنیف وتالیف
واستاذ جامعہ فاروقیہ کراچی