Deobandi Books

عورتوں کی خوبیاں اور خامیاں

یک ایسی

120 - 170
ہوئے اُس کی وجہ یہ بیان کی:”إِذَا أُعْطِيْنَ لَمْ يَشْكُرْنَ، وَإِذَا ابْتُلِيْنَ لَمْ يَصْبِرْنَ“عورتوں کی حالت یہ ہوتی ہے کہ جب اُنہیں  کچھ دیا جاتا ہےتو شکر نہیں اداء کرتیں اور جب مصائب میں مبتلاء ہوتی ہیں تو صبر سے کام نہیں لیتیں۔(مسند احمد:15531)
ایک اور روایت میں ہے،حضرت اسماء بنت یزید﷝فرماتی ہیں کہ ایک دفعہ نبی کریمﷺمسجد کے ایک جانب عورتوں کے مجمع میں تشریف لے گئے،میں بھی عورتوں میں موجود تھیں،آپﷺنے اِرشاد فرمایا:”يَا مَعْشَرَ النِّسَاءِ، إِنَّكُنَّ أَكْثَرُ حَطَبِ جَهَنَّمَ“اے عورتوں کی جماعت!تم لوگ جہنم کے سب سے زیادہ ایندھن ہوگے، حضرت اسماء ﷝فرماتی ہیں کہ میں حضورﷺسے بات کرنے میں عورتوں سے زیادہ جرأت کرنے والی تھی اِس لئے میں نےکہا: یارسول اللہ!کس لئے؟آپﷺنے فرمایا: ”لِأَنَّكُنَّ إِذَا أُعْطِيتُنَّ لَمْ تَشْكُرْنَ، وَإِذَا ابْتُلِيتُنَّ لَمْ تَصْبِرْنَ، فَإِذَا أُمْسِكَ عَنْكُنَّ شَكَوْتُنَّ“اِس لئے کہ تم لوگوں کو جب دیا جاتا ہے تو تم شکر نہیں کرتیں،جب تم پر آزمائش آتی ہے تو صبر سے کام نہیں لیتیں،جب تم سے کوئی چیز روک لی جاتی ہے تو تم شکوے کرنے لگ جاتی ہو۔پھر آپ نے اِرشاد فرمایا: ”وَإِيَّاكُنَّ وَكُفْرَانَ الْمُنَعِّمِينَ“اورتم لوگ نعمت دینے والوں کی ناشکری سے بچو، میں نے کہا: یا رسول اللہ!احسان کرنے والوں کی ناشکری سے بچنا کیا ہے؟آپ ﷺنے اِرشاد فرمایا:”اَلْمَرْأَةُ تَكُونُ عِنْدَ الرَّجُلِ وَقَدْ وَلَدَتْ لَهُ الْوَلَدَيْنِ وَالثَّلَاثَةِ فَتَقُولُ:مَا رَأَيْتُ مِنْكَ خَيْرًا قَطُّ“عورت کسی مَرد کے پاس( بیوی کی حیثیت)سے ہوتی ہے جس سے اُس کے دو یاتین بچے ہوجاتے ہیں اور وہ پھر بھی (شوہر سے)یہ کہتی ہےکہ میں نے تو تمہارے اندر کبھی تھوڑی سی بھی خیر نہیں دیکھی۔(طبرانی کبیر:24/68)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرفِ آغاز 11 1
3 عورتوں کی اچھی صفات 13 1
4 پہلی صفت:مؤمن ہونا 13 3
5 دوسری صفت:نیک ہونا 14 3
6 تیسری صفت:بااخلاق ہونا 16 3
7 چوتھی صفت:گناہوں سے بچنا 18 3
8 پانچویں صفت:اللہ سے ڈرنے والی ہونا 19 3
9 چھٹی صفت:نماز کا اہتمام کرنا 20 3
10 ساتویں صفت:تہجد گزار ہونا 22 3
12 آٹھویں صفت:روزہ کا اہتمام کرنا 23 3
13 نویں صفت:صدقہ و خیرات کرنا 24 3
14 دسویں صفت:اللہ کا کثرت سے ذکر کرنا 26 3
15 فہرست 2 1
16 گیارہویں صفت: شوہر کے حقوق اداء کرنا 27 3
17 بارہویں صفت:شوہر کا شکر گزار ہونا 31 3
18 تیرہویں صفت:پردہ کا اہتمام کرنا 35 3
19 چودہویں صفت:عفیف و پاکدامن ہونا 41 3
20 پندرہویں صفت:سیدھی سادی ہونا 43 3
21 سولہویں صفت:حقوق و فرائض کو اداء کرنا 44 3
22 سترہویں صفت: شوہر کو خوش کرنا 44 3
23 اٹھارہویں صفت:شوہر کی اِطاعت کرنا 46 3
25 انیسویں صفت:شوہر سے محبت کرنے والی ہونا 50 3
26 بیسویں صفت:خوب بچوں والی ہونا 50 3
27 اکیسویں صفت:شوہر کی غم گسار ہونا 51 3
28 بائیسویں صفت:شوہر کے مال ،عزّت اور بچوں وغیرہ کی حفاظت کرنے والی ہو 52 3
29 تئیسویں صفت:دین اور آخرت کے کاموں میں شوہر کا مُعاون ہونا 53 3
30 چوبیسویں صفت:دنیا کے کاموں میں شوہر کا مُعاون ہونا 54 3
32 پچیسویں صفت:شیریں گفتار ہونا 56 3
33 چھبیسویں صفت:تھوڑے مال پر راضی ہونا 56 3
34 ستائیسویں صفت:شوہر کی قسم کو پورا کرنا 57 3
35 اٹھائیسویں صفت:کم مہر والی ہونا 58 3
36 انتیسویں صفت:بچوں پر شفیق و مہربان ہونا 59 3
37 تیسویں صفت: اس کا شوہر اس سے راضی ہو 60 3
38 اکتیسویں صفت:شوہر کو منانے والی ہونا 61 3
39 بتیسویں صفت:نظریں جھکاکر رکھنا 62 3
40 تینتیسویں صفت:گھر کے کام کاج کرنا 63 3
41 چونتیسویں صفت:علم حاصل کرنا 66 3
42 پینتیسویں صفت:شوہر کیلئے زیب و زینت اختیار کرنا 67 3
43 چھتیسویں صفت:شوہر کی مَرضی اور اِجازت سے چلنا 68 3
44 نفلی روزہ رکھنے میں شوہر کی اِجازت 68 43
45 شوہر کے مال سے کچھ لینے میں شوہر کی اِجازت 69 43
46 مال خرچ کرنے میں شوہر کی اِجازت 70 43
47 عورت کیلئے خود اپنے ذاتی مال میں تصرف کرتے ہوئےشوہر کی اِجازت 71 43
48 گھر سے نکلنے میں شوہر کی اِجازت 72 43
49 کسی کو گھر میں آنے کی اِجازت دینے میں شوہر کی اِجازت 74 43
50 کسی سے بات کرنے میں شوہر کی اِجازت 75 43
51 حج پر جانے میں شوہر کی اِجازت 75 43
52 وصیت کرنے میں شوہر کی اِجازت 76 43
53 عورتوں کی خامیاں 77 1
54 پہلی خامی:اجنبیوں کے سامنے زینت کا اِظہار کرنا 77 53
55 دوسری خامی:شہرت اور نام و نمود کیلئے زینت اختیار کرنا 80 53
56 تیسری خامی:مَردوں کی مُشابہت اختیار کرنا 82 53
57 چوتھی خامی:کفار و مشرکین کی مُشابہت اختیار کرنا 85 53
58 پانچویں خامی:عورتوں کا بال کٹوانا 86 53
59 پہلی وجہ:مَردوں کی مُشابہت 86 58
60 دوسری وجہ:کافر و مُشرک اور فاسق و فاجر عورتوں کی مُشابہت 87 58
61 تیسری وجہ:اللہ کی خلقت میں تبدیلی 87 58
62 چھٹی خامی:بھوئیںEyebrowبنانا 88 53
63 ساتویں خامی:جسم گودنا 91 53
64 آٹھویں خامی:دانتوں کو گھسنا اور ان میں کشادگی کرنا 92 53
65 نویں خامی:بالوں میں بال ملانا 93 53
66 دسویں خامی:بجنے والا زیور پہننا 95 53
67 گیارہویں خامی:لمبے ناخن رکھنا 96 53
68 بارہویں صفت:عورت کا بےپردہ ہونا 99 53
69 تیرہویں خامی:لباس و پوشاک میں برہنگی اختیار کرنا 100 53
70 لباس میں برہنگی کی صورتیں 102 69
71 لباس میں برہنگی کی عموماً تین طرح کی صورتیں ہوتی ہیں 102 69
72 (1)چھوٹا ہونا 102 69
73 (2)باریک ہونا 102 69
74 (3)چست ہونا 103 69
76 نوٹ 103 69
77 چودہویں خامی:گفتگو میں نزاکت اور سریلا پن ظاہر کرنا 106 53
78 پندرہویں خامی:خوشبو لگاکر باہر نکلنا 106 53
79 سولہویں خامی:بلاضرورت باہر گھومتے پھرنا 108 53
80 سترہویں خامی:عورت کا متکبر ہونا 110 53
81 اٹھارہویں خامی:زبان دراز ہونا 111 53
82 انیسویں خامی:مَردوں کی عقلوں پر حاوی ہونا 113 53
83 بیسویں خامی:شوہر کی نافرمانی کرنا 114 53
84 اکیسویں خامی:شوہر کے تقاضہ جنسی کو پورا نہ کرنا یا اس میں تاخیر کرنا 115 53
85 بائیسویں خامی:بد اَخلاق ہونا 117 53
86 تئیسویں خامی:شوہر کو ناراض کرنا 118 53
87 چوبیسویں خامی:لعن طعن کرنا 119 53
88 پچیسویں خامی:مصائب و آلام میں بے صبری کا مظاہرہ کرنا 119 53
89 عورتوں کے نوحہ کرنے کی مذمت 121 88
90 چھبیسویں خامی:ناشکری کرنا 123 53
91 عورتوں میں ناشکری کے جذبات پیدا ہونے کی وجوہات 125 90
92 (1)عورتوں کے ساتھ کثرتِ اختلاط 125 90
93 (2)اپنے سےاوپر درجہ کے لوگوں کا دیکھنا 126 90
94 (2)زیب و زینت اور بناؤ سنگھار میں حد سے زیادہ انہماک 128 90
95 (3)ڈراموں اور فلموں وغیرہ کا دیکھنا 128 90
96 (4)بازار اور شاپنگ سینٹر وغیرہ میں کثرت سے آتے جاتے رہنا 128 90
97 (5)صحیح تربیت کا فقدان 129 90
98 (6)علمِ دین سے نابلد ہونا 130 90
99 ستائیسویں خامی:مَردوں کی جانب مائل ہونا اور اُنہیں مائل کرنا 130 53
100 اٹھائیسویں خامی:شوہر کے مال اور عزت میں خیانت کرنا 131 53
101 انتیسویں خامی:راز کی بات کو لوگوں کے سامنے ذکر کرنا 133 53
102 تیسویں خامی: فتنہ اور شیطان کا آلہ کار بننا 135 53
103 عورت شیطان کا آلہ کار بننے سے کیسے بچے 139 102
104 اکتیسویں خامی:شوہر پر اُس کی وسعت سے زیادہ بوجھ ڈالنا 141 53
105 بتیسویں خامی:بغیر کسی شرعی وجہ کےشوہر سے طلاق و خلع کا مطالبہ کرنا 142 53
106 طلاق کی مذمّت پر مشتمل احادیث 143 105
107 تینتیسویں خامی:زکوۃ اداء نہ کرنا 145 53
108 چونتیسویں خامی:نامحرموں کے ساتھ خلوت اختیار کرنا 149 53
109 پینتیسویں خامی:زنا کرنا 151 53
110 زنا کی سخت اور شدید وعیدیں 152 109
111 زنا کی سخت سزا کوڑے اور سنگساری 152 109
112 زنا ایک کھلی بےحیائی اور بےراہ رَوی ہے 153 109
113 زنا کے قریب جانا بھی ممنوع ہے 154 109
114 شرک کے بعد کوئی گناہ زنا سے بڑھ کر نہیں 155 109
115 دنیا و آخرت میں زنا کے چھ بڑے نقصانات 155 109
116 زنا سے چہرے بےرونق اور بے نور ہوجاتے ہیں 156 109
117 زنا سے فقر و فاقہ اور مسکنت پیدا ہوتی ہے 156 109
118 زنا کا عام ہوجانا قربِ قیامت کی نشانی ہے 157 109
119 زناکا عام ہوجانا اللہ کے عذاب کے نازل ہونے کا سبب ہے 159 109
120 زنا کا عادی شخص بُت پرست کی طرح ہے 160 109
121 زنا ایمان کے مُنافی ہے 160 109
122 زنا کی وجہ سے دُعاؤں کی قبولیت سے محرومی 162 109
123 زنا کرنے والوں کی سخت ترین سزائیں 162 109
124 جہنم میں زنا کرنے والوں کی سخت بدبو ہوگی 164 109
125 زنا کی کثرت سے طاعون پھیل جاتا ہے 165 109
126 زنا نِت نئی بیماریوں کے پیدا ہونے کا باعث ہے 166 109
127 زناسے وَبائی اَمراض پھیل جاتے ہیں 167 109
128 زنا کرنے والوں پراللہ کا غضب 168 109
129 زناکرنے والوں کے چہرے پر آگ بھڑکے گی 168 109
130 زنا کرنے والے پرقیامت کے دن اژدھا مقرر کیا جائےگا 168 109
131 زناعام ہوجائے تو اَموات کی کثرت ہوتی ہیں 169 109
132 زنا شیطان کا پسندیدہ عمل ہے 170 109
Flag Counter