Deobandi Books

حدیث دوستاں

516 - 734
ہے تو معلوم نہیں قدرت علی الکذب میں کیا استحالہ ہے، اور اگر اس سے مراد ’’ صدور مقدور ‘‘ ہے،تو کون کہتا ہے کہ کذب کا صدور ہوا، آخر ابھی سن چکے ہوکہ قدرت اور صدور میں زمین وآسمان کا فرق ہے ۔ اسی طرح لکھا ہے کہ ’’قدرت خلق قبل خلق حاصل ہے ، حقیقی طور پر خلق کا محتاج نہیں ‘‘اس سے کیا مطلب نکلتا ہے؟ اسی کے ساتھ یہ عبارت بھی دیکھ لو’’  اور کلام کا بھی محتاج نہیں ، بلکہ وہ قبل کلام متکلم ہے‘‘ یہ دونوں عبارت مؤلف نے محض کم فہمی کے باعث لکھا ہے، قدرت خلق قبل خلق ، متکلم قبل کلام جب کہا گیا تو گویا مصنف نے خود تسلیم کرلیا کہ کلام ہو یا خلق دونوں دو معنوں میں استعمال ہوئے ہیں ، ظاہر ہے کہ صفت خلق کے بغیر خالق ہونا،اور صفت کلام کے بغیر متکلم ہونا محال ہے ، ورنہ الخالق لیس بخالق اور المتکلم لیس بمتکلمکہنا پڑے گا۔ معلوم ہواکہ ایک خلق پہلے ہے اور ایک خلق بعد میں ، اور ایک کلام پہلے ہے اور ایک کلام بعد میں ، اگر دونوں کو بالمعنی الواحد قرار دو تو قبلیت وبعدیت کا کیا معنی؟ ناچار یہی کہنا پڑے گا کہ پہلا خلق اور کلام صفت حقیقیہ قائم بذاتہ تعالیٰ ہے ، اور قدیم ہے۔ اور دوسرا خلق اور کلام فعل باری تعالیٰ ہے جس کانمبر بعد میں آیا، اور چونکہ یہ افعال مسبو ق بالعدم ہیں جیسا کہ مؤلف نے ’’ قبل خلق اور قبل کلام ‘‘ کہہ کر اس کا اقرار کیا ہے ، لہٰذا وہ حادث اور ممکن ہیں ، لہٰذا وہ مقدور باری تعالیٰ ہیں ،اور صدق وکذب چونکہ فعل کلام کی صفات ہین لہٰذا وہ بھی مقدور باری تعالیٰ ہیں ۔آگے پھر عبارت دیکھو ’’پھر یہ کہ تمام صفات وافعال خدا تعالیٰ قدیم ہیں اور ان کا عدم وزوال محال ہے‘‘
	بے چارہ مؤلف ابتدائی عقل سے بھی محروم ہے اور اپنے کلام کا مطلب بھی نہیں سمجھتا ، آخر خلق قبل خلق جب کہہ چکے تو اس دوسرے خلق کو قدیم کہنے کا کیا معنی؟ جس چیز کو بعدیت کے ساتھ موصوف کرچکے ہیں ، اس میں قدم کہاں سے آیا، اس کو تو


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 حدیثِ دوستاں 2 1
3 ناشر 2 1
4 تفصیلات 3 1
5 فہرست مضامین 4 1
6 تعارف 10 1
7 پیش لفظ 15 1
8 تقریظ حضرت مولانامفتی ابوالقاسم نعمانی دامت برکاتہم 19 1
9 تاثرات حضرت مولانانثار احمد صاحب دامت برکاتہم 22 1
10 مقدمہ مولاناقاری شبیر احمد صاحب دامت برکاتہم 24 1
11 باب اول بزرگوں کے نام 35 1
12 بنام حضرت ماسٹر محمد قاسم صاحب مدظلہ 36 11
13 بنام مولانا عتیق الرحمن صاحب سنبھلی 62 11
14 بنام قاری عبد السلام صاحب مضطرؔ ہنسوری 65 11
15 مکتوب گرامی قاری عبد السلام صاحب مدظلہ 66 14
16 مکتوب بنام مولانانور الحسن راشد کاندھلوی 72 11
17 بنام حضرت مولانا مرغوب الرحمن صاحب مہتمم دارا لعلوم دیوبند 77 11
18 حضرت مہتمم صاحب کا جواب 82 17
19 مخدومناالمکرم حضرت مہتمم صاحب دارالعلوم دیوبند ! 77 17
20 بنام حاجی محمد ایوب صاحب مرحوم (کلکتہ) 85 11
21 بنام ڈاکٹر کلیم احمد عاجزؔ صاحب 95 11
22 بنام مولانا عبد المنان صاحب مظفر پوری مدظلہ 101 11
23 بنام والد محترم الحاج محمد شعیب صاحب کوثرؔاعظمی علیہ الرحمہ 103 11
24 بنام مولانا شمس الدین صاحب مبارکپوری علیہ الرحمہ 114 11
25 بنام مولانا محفوظ الرحمن صاحب قاسمی علیہ الرحمہ 122 11
26 بنام مولانا حافظ قمرالدین صاحب جونپوری 129 11
27 بنام حاجی شمس الدین صاحبؒ 133 11
28 باب دوم دوستوں کے نام 140 1
29 بنا م الحاج عبد الرحمن صاحب خیرآبادی علیہ الرحمہ 141 28
30 بنام مولانامفتی محمدراشد صاحب اعظمی 162 28
31 بنام مولانا عبد الرب صاحب اعظمی 168 28
32 بنام مولانا ابواللیث صاحب خیرآبادی 181 28
33 بنا م مولانا مفتی جمیل احمد نذیری 186 28
34 بنام مولانا ضیاء الدین صاحب خیرآبادی 190 28
35 (مــــزیـــــــــــد) 197 28
36 بنا م مولانا مفتی احمد الراشد صاحب 199 28
37 بنام انیس بھائی( الہ آباد) 200 28
38 بنام مولانا محمد رضوان صاحب بمہور 206 28
39 بنام مولانا حافظ محمد مسعود صاحب ( امام مسجد رحمت ،مدینہ منورہ شریف) 220 28
40 بنام مولانا انتخاب عالم صاحب امام جامع مسجد اعظم گڈھ 223 28
41 بنام الحاج محفوظ الرحمن صاحب 228 28
42 بنام الحاج اختر حسین صاحب غازی پور 235 28
43 بنام حافظ قاری نسیم الحق صاحب معروفی 242 28
44 باب سوم تلامذہ اور عزیزوں کے نام 244 1
45 بنام مولانارفیع الدین صاحب ومولانا منیر الدین صاحب ومولوی ولی محمد صاحب 245 44
46 بنام مولانا وسیم احمد بنارسی 253 44
47 مکتوب نمبر (۱) 254 46
48 (۲) 257 46
49 (۳) 258 46
50 (۴) 259 46
51 (۵) 260 46
52 (۶) 266 46
53 (۷) 267 46
54 (۸) 270 46
55 (۹) 272 46
56 (۱۰) 273 46
57 (۱۱) 274 46
58 (۱۲) 275 46
59 (۱۳) 276 46
60 (۱۴) 277 46
61 (۱۵) 278 46
62 (۱۶) 279 46
63 (۱۷) 280 46
64 (۱۸) 280 46
65 (۱۹) 282 46
66 (۲۰) 283 46
67 (۲۱) 288 46
68 (۲۲) 289 46
69 بنام مولاناقاضی حبیب اﷲ صاحب 292 44
70 بنام مفتی عبد الشکور صاحب دربھنگوی 306 44
71 بنام مفتی محمداسرائیل صاحب 327 44
72 بنام مولانامفتی محمد انعام صاحب غازی پوری 343 44
73 بنام مولانا صفی اﷲ مدھوبنی 352 44
74 بنام مولانامفتی انعام الحق صاحب سیتامڑھی 354 44
75 بنام مولاناشرافت ابرار صاحب دیناج پوری 357 44
76 بنام مفتی سفیان احمد صاحب اعظمی 362 44
77 بنام مفتی منظور احمد صاحب بھیروی 366 44
78 بنام مولانا حافظ ضیاء الحق خیرآبادی (مرتب کتاب) 372 44
79 بنام حافظ عبد القادر صاحب دربھنگوی 393 44
80 بنام مولوی عبد الرشید سمستی پوری 409 44
81 حضرت مجدد الف ثانی قدس سرہٗ فرماتے ہیں : 409 80
82 دوسری جگہ فرماتے ہیں : 410 80
83 بنام حاجی محمد بلال وحافظ عزیز الرحمن 415 44
85 بنام مفتی عطاء اﷲ صاحب کوپاگنجی 420 44
86 بنام مولانا محبوب عالم صاحب فیض آبادی 429 44
87 بنام مولانا عبد اﷲ خالد خیرآبادی 454 44
88 مکتوب بنام مولاناثناء اﷲ صاحب جون پوری 459 44
89 بنام مولاناسراج احمد صاحب بستوی 462 44
90 بنام قاری عبد الستار صاحب فتح پور 465 44
91 بنام مولانا قمر الحسن مہراج گنجی 469 44
92 بنام مولانا سلمان احمد اعظمی 471 44
93 بنام مولانا محمد عابد صاحب 482 44
94 مولانا نعیم الظفر ومولانا افتخار سالک( مالیگاؤں ) 487 44
95 باب چہارم علمی مباحث 500 1
96 بنام مولانااخترامام عادل صاحب 501 95
97 بنام مولانااحمد سعید صاحب دربھنگوی 585 95
98 بنام مفتی نسیم احمد صاحب علیہ الرحمہ 590 95
99 بنام مفتی عبد الرحمن صاحب غازی پوری ومولاناغلام رسول صاحب 629 95
100 بنام مولانا گلاب حسین صاحبؒ 643 95
101 بنام عبد الخالق صاحب مبارک پور 647 95
102 ( دوسری مجلس ) 661 95
103 تیسری مجلس (بشکل مضمون ) 665 95
104 (چوتھی مجلس ) 671 95
106 باب پنجم متفرقات 676 1
107 تصانیف مولانااعجازاحمد صاحب اعظمی علیہ الرحمہ 732 1
108 اسٹاکسٹ 734 1
Flag Counter