حدیث دوستاں |
|
بنام مفتی عطاء اﷲ صاحب کوپاگنجی کوپاگنج ضلع مئو کے رہنے والے، دار العلوم دیوبند کے فارغ التحصیل، مجھے ریاض العلوم گورینی میں اس وقت ملے جب وہاں شعبہ افتاء میں داخل تھے ۔ ذی استعداد، مطالعہ اور تحریر کا ذوق رکھنے والے ایک کامیاب مدرس ہیں ۔ کافی عرصہ تک مدرسہ معروفیہ میں مدرس رہے، اور اب مدرسہ امدادالعلوم کوپاگنج میں صدرمدرس ہیں ۔(اعجازاحمد اعظمی)