حدیث دوستاں |
|
بنام حاجی محمد بلال وحافظ عزیز الرحمن حاجی محمد بلال میرے چچازاد اور حافظ عزیز الرحمن ماموں زاد بھائی ہیں ، دونوں قریب قریب آگے پیچھے میری ہی عمر کے ہیں ، بچپن سے ان دونوں کا ساتھ رہا ہے ، دونوں سے بہت گہرا تعلق ہے۔