اعظمی نمبر)
(۷) گاؤں میں نماز، جمعہ (بحث ونظر ،پٹنہ)
(۸) دارالحرب میں ربوٰ کی شرعی حیثیت (مجلہ فقہ اسلامی)
(۹) مسئلۂ زکوٰۃ (مجلہ فقہ اسلامی)
(۱۰) قاضی یاشرعی پنچایت (ماہنامہ ریاض الجنۃ،گورینی)
(۱۱) نمونے کے انسان،متعدد قسطیں (ماہنامہ ریاض الجنۃ،گورینی)
(۱۲) ألم یشھد ابوبکر وعمر رضی اﷲ عنھما جنازۃ النبی ﷺ (عربی) صوت الاسلام، غازی پور۔
اس وقت اسی قدر یاد آرہے ہیں ، ممکن ہے دوایک اور ہوں ، پھر ۱۴۱۳ھ سے ’’المآثر‘‘ کااجراء ہوا، تواس میں مسلسل مضامین لکھنے کی نوبت آرہی ہے ، اس کی بھی فہرست ملاحظہ ہو۔
(۱) مسند حمیدی (تعارف کتب محققہ حضرت محدث اعظمیؒ)
(۲) کتاب الزہد والرقائق
(۳) المطالب العالیہ
(۴) کشف الاستار
(۵) استدراکات علمیہ( شرح مسند احمد پر استدراکات کابقیہ)
(۶) الالبانی شذوذہ وأخطاء ہ( محدث اعظمی کے عربی رسالہ کاترجمہ وتلخیص)
(۷) نسخۂ آدمیت (تذکرہ حضرت مولانا محمد احمد صاحب پرتاپ گڈھی)
(۸) قربت میں تری ہم نے جو لطف اٹھائے ہیں (؍؍ ؍؍ ؍؍)
(۹) حضرت مولانا مسیح اﷲ خاں صاحب جلال آبادی