(۱۸) ’’ذکر جامی‘‘حضرت مولانا شاہ وصی اﷲ صاحب کے کاتب خاص مولانا عبد الرحمن صاحب جامیؒ کے حالات( زیر طبع)یہ کتاب الہ آباد سے شائع ہوچکی ہے۔ابھی اس کا جدید ایڈیشن ۲۰۰۹ء میں فرید بک ڈپو دہلی سے شائع ہوا ہے۔
(۱۹) تحفۂ بہار ( یا سفرنامۂ بہار)یہ ماہنامہ انوار العلوم جہاناگنج میں شائع ہوچکا ہے۔
(۲۰) تبلیغی جماعت کے طریقۂ کار کی شرعی حیثیت
(۲۱) ’’نقد برحقیقت رجم ‘‘عنایت اﷲ سبحانی ( سابق صدر مدرس جامعۃ الفلاح۔بلریاگنج) نے رجم کے سلسلے میں اجماع امت کو ٹھکرایا ہے، اس کاتعاقب۔ یہ مضمون ماہنامہ دارالعلوم دیوبند میں تین قسطوں میں شائع ہوا۔
( مؤلف کی شائع شدہ کتب ورسائل کی فہرست کتاب کے آخر میں ملاحظہ فرمائیں ۔ضیاء الحق خیرآبادی)
ٍ مدرسی کے ساتھ اگر وعظ وتقریر اور اسفار کا دورہ بھی کسی پر پڑاہو، تو وہ کیا لکھے گا، تاہم بعض اوقات کچھ مضامین بھی مختلف رسالوں کے لئے لکھے گئے ، ایک نظر ان پر ڈال لیجئے۔
(۱) نوٹوں کی شرعی حیثیت۔ ( دوماہی ندائے فضلاء،مبارکپور)
(۲) خواب کی شرعی حیثیت،دوقسطوں میں ( دوماہی ندائے فضلاء،مبارکپور)
(یہ مضمون الگ سے رسالہ کی شکل میں فرید بکڈپو سے شائع ہوچکا ہے)
(۳) تصوف ایک تعارف (ماہنامہ دارالعلوم دیوبند،الاحسان نمبر)
(یہ مضمون مؤلف کی کتا ب ’’ تصوف ایک تعارف! میں شائع ہوچکا ہے۔ناشر: فرید بکڈپو دہلی)
(۴) علم اور علماء اور نصاب تعلیم (ماہنامہ دارالعلوم دیوبند)
(۵) حضرت مولانا محمد مسلم صاحب بمہوری (ماہنامہ دارالعلوم دیوبند)
(۶) شرح مسند احمد پر محدث اعظمی کے استدراکات( ترجمان الاسلام،بنارس، محدث