Deobandi Books

بارہ مہینوں کے فضائل و مسائل - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

151 - 192
وہ اس میں سے بلا قصد نکل رہا ہے؟ گویا یہ تجلی کلامی ایسی ہی ہو رہی ہے جیسے شجرئہ طور پر ہوئی تھی۔ درخت سے آواز آرہی تھی کہ{  اِنَّنِیْٓ اَنَا اللّٰہُ لاَ ٓاِلٰـہَ اِلَّاآ اَنَا}4  وہ کلام حقیقت میں شجر کا نہ تھا، توشجرہ تو محض واسطہ تھا، متکلم اللہ تعالیٰ تھے، اسی طرح بندہ کی آواز سے اللہ تعالیٰ کلام فرما رہے ہیں جس طرح نَے یعنی بانسری میں سے آواز نکلتی ہے کہ وہ حقیقت میں نَے کی آواز نہیں بلکہ بجانے والے کی آواز ہے کہ نَے میں ہو کر نکل رہی ہے۔ 
پس تلاوت ایسی چیز ہے کہ اس میں پورا تشبہ ہے بندہ کو حق تعالیٰ کے ساتھ، اور جس کو کسی سے تشبہ ہو وہ اس کا مقرب ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جب بادشاہ سواری پر نکلتے ہیں تو بعض مصالح سے مصاحبین کو اپنے جیسا لباس پہناتے ہیں۔ اسی طرح اللہ تعالیٰ نے تلاوت کرنے والے بندوں کو گویا اپنا خاص لباسِ کلام پہنایا۔ گویا بندے خاص مصاحب ہیں کہ ان کو لباسِ کلام سے آراستہ فرمایا ہے، بڑے خوش قسمت ہیں وہ لوگ جن کے سینوں میں کلام اللہ ہے۔ 
کلام اللہ بڑی دولت ہے اس کی بے قدری نہ چاہیے۔ اس کی قدر کرو اور پڑھو خواہ سمجھ کر یا بے سمجھے، کیوں کہ کلام اللہ کی تلاوت سمجھ کر ہو یا بے سمجھے ہو اس میں خاصیت تشبہ بالحق کی ہے۔ اور یہی خاصیت ہے روزہ کی کہ اس میں بھی حق تعالیٰ کے ساتھ تشبہ ہے کیوںکہ خدا تعالیٰ کی شان ہے نہ کھانا نہ پینا نہ بی بی رکھنا، اور روزہ میں بندہ کی یہی حالت ہوتی ہے۔ روزہ میں ایک صمدیت کی شان ہے، لہٰذا دونوں عملوں میں تشبہ بالحق ہوا، یعنی تلاوت قرآن میں اور روزہ میں۔ یہ دونوں عمل رمضان میں ہیں اس لیے دونوں عملوں کو رمضان سے مناسبت ہوئی۔ ایک مناسبت قرآن اور روزہ میں یہ ہے کہ کلام اللہ سے انوار پیدا ہوتے ہیں، یہی خاصیت روزہ کی ہے کہ اس سے بھی انوار پیدا ہوتے ہیں، یہ دوسری بات ہے کہ انوار پیدا ہونے کی وجہ علیحدہ علیحدہ ہو، یعنی تلاوت میں اور وجہ ہو اور روزہ میں اور، وہ یہ کہ تلاوت عبادتِ وجودی ہے اور روزہ عدمی دونوں میں تفاوت ہے، مگر نورانیت پیدا کرنے میں مشترک ہیں۔ 
چناںچہ روزہ سے تو نور اس طرح پیدا ہوتا ہے کہ کھانے سے قوتِ بہیمیہ میں ترقی ہوتی ہے اور نارِشہوت بھڑکتی ہے اور اس کا غلبہ منافی ہے نور کے ، اور جب روزہ میں آدمی کھانے پینے سے رُکے گا تو نارِ شہوت میں کمی ہوگی اور اس کمی سے نور میں ترقی ہوگی۔ 
مگر روزہ کے بعد بھی مادئہ شہوت باقی رہتا ہے اور اس کے رہنے میں بھی حکمت ہے کیوںکہ نارِ شہوت گو ایک درجہ میں منافی ہے نور کے، مگر بدوں اس کے نورانیت بھی حاصل نہیں ہوتی، اگر شہوت نہ ہوتی تو اجر کیسے ملتا؟ کیوںکہ نامرد کا زنا سے رکنا کوئی کمال نہیں اور نہ اس کو زنا سے بچنے پر کچھ ثواب ہے، پس اجر کے لیے مادئہ شہوت ہونا چاہیے۔ شہوت کی مثال ایسی ہے جیسے حمام میں خس و خاشاک سے آگ جلتی ہو کہ وہ ایک درجہ میں پانی کے لیے ضرر کی چیز ہے مگر پانی کے 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 الفضائل والأحکام 1 1
3 السّعي المشکُور 1 2
4 تُحفۂ حنفیہ 1 2
5 إرشاد العباد في عید المیلاد 2 2
6 مسائل وفضائل رمضان المبارک 3 2
13 قسم اوّل کے مُنکرات 16 1
14 تعزیہ بنانا 16 13
15 معازف و مزامیر کا بجانا 16 13
16 مجمع فساق و فجار کا جمع ہونا 17 13
17 نوحہ کرنا 17 13
18 مرثیہ پڑھنا 17 13
19 اکثر موضوع روایت پڑھنا 17 13
20 ان ایّام میں قصداً زینت ترک کرنا 17 13
21 کسی خاص لباس یا کسی خاص رنگ میں اظہارِ غم کرنا 17 13
22 قسم دوم کے منکرات 18 1
23 کھچڑا یا اور کچھ کھانا پکانا 18 22
24 شربت پلانا 18 22
25 شہادت کا قصّہ بیان کرنا 19 22
26 ماہِ صفر کا بیان 20 1
27 اضافہ بر مضمون سابق 21 26
28 ربیع الاوّل اور ربیع الثانی کے افعالِ مروّجہ کا حکم 22 1
29 ربیع الثانی 23 28
30 اوّل:اس عمل کی حقیقت 24 28
31 امر دوم: اس عمل میں عقیدت 24 28
32 امر سوم: اس عمل میں نیت 24 28
33 امر چہارم: اس عمل کی ہیئت 25 28
34 امرپنجم: اس امر میں بعض خواص کی ذلت 25 28
35 رفعِ شبہ 25 28
36 ماہِ رجب کے فضائل اور احکام 26 1
37 رجبی کابیان 28 36
38 ہزاری روزے کابیان 28 36
39 ماہِ شعبان کے متعلق احکام اور فضائل 29 1
40 منکراتِ ماہ ہذا 32 39
41 رمضان شریف اور عیدمبارک کے احکام 35 1
42 ماہِ رمضان کی فضیلت 35 41
43 روزے کے فضائل وآداب 37 41
44 تراویح اور تلاوت قرآن شریف کے فضائل وآداب 38 41
45 شبِ قدر اور اعتکاف کے مسائل 39 41
46 رمضان کے متعلق ضروری اور مختصر ہدایات 40 1
47 صوم 40 46
48 روزہ میں غیبت 41 46
49 سحور 41 46
50 افطار 42 46
51 تراویح 42 46
52 عیدالفطرکے فضائل واحکام 42 1
53 عید الفطرکے دن بارہ ۱۲ چیزیں مسنون ہیں 45 52
54 عید الفطر کی نماز پڑھنے کایہ طریقہ ہے کہ اوّل یوں نیت کرے 45 52
55 تنبیہ اوّل 46 52
56 تنبیہ دوم 46 52
57 اضافۂ مفیدہ 46 52
58 زیارتِ حرمین شریفین کی تاکیداور فضیلت 47 1
59 حج کے متعلق چندضروری ہدایات 48 58
60 ایک نہایت ضروری مسئلہ 50 58
61 عشرئہ ذوالحجہ کے احکام 52 1
62 نودن کے روزوں اورشب دسویں تک بیداری کی فضیلت 52 61
63 تکبیرِ تشریق 53 61
65 نماز عیدالاضحی کے احکام 54 1
66 تنبیہ اوّل 54 65
67 تنبیہ دوم 55 65
68 تنبیہ سوم 55 65
69 تنبیہ چہارم 55 65
70 تنبیہ پنجم 55 65
71 تنبیہ ششم 56 65
72 نمازِ عیدین کاطریقہ 56 65
73 پہلی صورت 56 65
74 دوسری صورت 57 65
75 تیسری صورت 57 65
76 چوتھی صورت 57 65
77 چندضروری مسائل 57 65
78 قربانی کی تاکیدوفضیلت 58 65
79 آیاتِ مبارکہ 59 65
80 احادیث 60 65
81 احکامِ قربانی 63 65
82 مسائل محرم الحرام 67 1
83 ماہِ محرم کی تاریخی اہمیت 68 82
84 یومِ عاشورا 69 82
85 دسویں محرم کواپنے اہل وعیال پرفراخی کرنا 70 82
86 ۱۔تعزیہ بنانا 71 82
87 ایک شبہ کاازالہ 72 82
88 ۲۔ معازف ومزامیرڈھول وغیرہ کابجانا اورفساق وفجار کاجمع ہونا 75 82
89 ۳۔ مرثیہ پڑھنا 75 82
90 ۴۔ محرم کے ایام میں قصداً زینت ترک کرنا 75 82
91 ۵۔ کسی خاص لباس یاخاص رنگ وغیرہ کے ذریعہ اظہارِ غم کرنا 76 82
92 ۶۔ حضراتِ اہلِ بیت کی عورتوں کا ذکر برسرِبازار کیا جاتا ہے 76 82
93 ۷۔کھچڑا یا اور کچھ کھانا پکاکر احباب کو یا مساکین کو دینا اس کا ثواب حضرت امام کو پہنچانا 76 82
94 ۸۔شربت پلانا 77 82
95 ۹۔ شہادتِ حسین ؓکا قصہ بیان کرنا 77 82
96 ۱۰۔دسویں محرم کو اہتمام کر کے لازمی طور پر قبور پرپانی چھڑکنا یا مٹی ڈالنا یا گارے سے لیپنا 84 82
98 عید میلاد کی شرعی حیثیت 85 1
99 علامتِ محبت 87 98
100 ذکرکا نیا طریقہ 87 98
101 قرآن کریم سے آں حضرت ﷺ کی ولادتِ مبارکہ پر فرحت و سُرور کا ثبوت 88 98
102 حضور ﷺ کے وجود با جود پر فرحت کس بنا پر ہے 89 98
103 ذکرِ ولادتِ شریفہ اور ذکرِ نبوتِ شریفہ میں بڑا فرق ہے 90 98
104 نبوتِ شریفہ پرولادتِ شریفہ سے زیادہ خوش ہونا چاہیے 90 98
105 قصّۂ ولادت یحییٰ وعیسیٰ ؑ کے قرآن مجید میں مذکورہونے سے استدلال کا جواب 91 98
106 حضورﷺکی ولادتِ شریفہ بطریق متعارف ہونے میں حکمت 91 98
107 اظہارِ خوشی کاصحیح طریقہ 92 98
108 بدعت وسنت کے پہچاننے کاقاعدۂ کلیہ 92 98
109 رسمِ میلاد کی تردید دلائل سے 93 98
110 مُوجِدینِ عید میلاد کے دلائل اور ان کا جواب 95 98
111 اول 96 98
112 دوسرا استدلال 96 98
113 تیسرا استدلال 97 98
114 چوتھا استدلال 98 98
115 پانچواں استدلال 99 98
116 ایک شبہ کا اِزالہ 100 98
117 رسمِ عید میلادپر عقلی کلام 100 98
118 رائے گرامی 102 1
119 تقریظ 103 118
120 تصدیق 104 118
121 مقدمہ 105 118
122 مسائل و فضائل رمضان 108 1
123 فضیلت رمضان المبارک 108 122
124 فضیلتِ صوم 112 122
125 سحری کا بیان 113 122
126 انتباہ 115 122
127 افطاری کا بیان 116 122
128 تعجیل افطار 117 122
129 فائدۂ جلیلہ 119 122
130 تحقیق 130 122
131 تنبیہ 130 122
132 ایک استدلال پر نظر 131 122
133 افادہ 133 122
134 انتباہ 137 122
135 نمازِ تراویح کا بیان 140 122
136 شبینہ 146 122
137 فضیلت قرآن 148 122
138 سربر آورد گانِ قوم کی خدمت میں التماس 160 122
139 فضیلت شبِ قدر 161 1
140 فضیلتِ اعتکاف 165 139
141 مسائلِ اعتکاف 166 139
142 مسئلۂ انجکشن دَرحالتِ صوم 170 139
143 عیدالفطر اور صدقۃ الفطر 173 1
144 عیدین کے احکام 174 143
145 عید کی سنتیں 175 143
146 عیدین کی نماز کے احکام 176 143
147 نماز کاطریقہ 177 143
148 عذر کی مثالیں 178 143
149 صدقۂ فطر کے احکام 179 143
150 وقت وجوبِ صدقہ 179 143
151 صدقۂ واجب کی مقدار 180 143
152 صدقہ کے مستحق 180 143
153 احکامِ عیدالاضحی 181 1
154 قربانی کے احکام 181 153
155 قربانی کا وقت 182 153
156 قربانی کا جانور 183 153
157 قربانی کی عمر 183 153
158 قربانی کے عیب 186 153
159 مسائلِ ذبح 187 153
160 قربانی کا گوشت اور کھال 188 153
161 قربانی کی قضا 189 153
162 عشرۂ ذوالحجہ کے متفرق مسائل 190 153
163 تکبیرِ تشریق 191 153
Flag Counter