مسائل وفضائل رمضان المبارک
مصنفہ
حضرت مولانا سید مفتی عبد الشکور صاحب مدظلہٗ
مہتمم مدرسہ حقانیہ ساہیوال۔ ضلع سرگودھا
جس میں رمضان المبارک کے مسائل اور فضائل کو بہت عمدہ طریقہ سے بیان کیا گیا ہے اور ان غلطیوں کی بھی اصلاح کی گئی ہے جو رمضان المبارک کے مہینہ کے
اندر عِلم دین کی ناواقفیت کی وجہ سے مسلمانوں میں شائع اور رائج ہوچکی ہیں۔ اس کتاب کو علمائے محققین نے بہت پسند فرمایا، ان کی تقاریظ بھی شامل ہیں۔
اللہ تعالیٰ اس کتاب کو قبول فرمائیں اور اس سے اہلِ اسلام کو نفع دیں۔ آمین
مضامین
صفحہ نمبر
الفضائل والأحکام للشہور والأیام