بارہ مہینوں کے فضائل و مسائل - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
تصدیق حضرت مولانا جمیل احمد صاحب تھانوی( مفتی جامعہ اشرفیہ لاہور) حَامِدًا وَّمُصَلِّیـًا وَّمُسَلِّمـًا احقر نے حضرت مولانا عبدالشکور صاحب کا رسالہ اکثر جگہ سے اور مسئلہ تعجیلِ افطار کُل دیکھا یا سنا ہے۔ الحمد للہ حق حق مسائل پر مشتمل پایا۔ خصوصاً شیعہ اثر سے جو لوگ افطار میں تاخیر کرنا چاہتے تھے ان کی اصلاح نہایت عمدہ تحقیقی اور مہذّب طریقہ سے کی گئی ہے۔ اسی طرح دوسری کو تاہیوں کی جو آج کل رمضان شریف جیسے متبرک اور کثیر الثواب