موسم میں کی جارہی ہیں۔ کیوں کہ اندیشہ ہے کہ جیسے بابرکت زمانہ میں اجر و ثواب کی زیادتی ہوتی ہے اسی طرح گناہ اور کوتاہیوں پر سخت گناہ نہ ہوتا ہو، اس لیے رمضان شریف کو تمام گناہوں، رسموں، بدعتوں اور کوتاہیوں سے بہت پاک کرنے کی ضرورت ہے۔ اللہ تعالیٰ حضرت مؤلف کو جزائے خیر عطا فرمائیں اور رسالہ کو قبولِ عام بخشیں۔
جمیل احمد تھانوی
مفتی جامعہ اشرفیہ نیلا گنبد لاہور
۲۳؍شوال ۸۵ھ
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
مقدمہ
الحمد للّٰہ المنعم المحسن الدیّان، ذي الفضل والطول والإحسان، الذي شرفنا بالإسلام وکرمنا بالإیمان، وفضلنا علی العالمین بـإقامۃِ الصلاۃ وإیتاء الزکاۃ والحج وصوم رمضان، وبشر الصائمین بأن الصوم لہ وھو یجزي بہ ویدخلھم الجنۃ من باب الریّان، وجعل شھر رمضان وقت نزول القرآن، فیہ ھدی للناس و بینات من الھدی والفرقان۔ والصلاۃ والسلام الأتمان