حدیث دوستاں |
پائی جائے ۔ والعلم عند اﷲ یہ وجہ میں نے خود سے اختراع نہیں کی ہے ، صاحب بدائع الصنائع نے لکھی ہے ۔ بدائع کی عبارت بھی دیکھ لو ، جلد :۲، ص: ۲۵۸۔ اور جہاں قطع رحمی کاا حتمال اس سے بھی کم ہے ، وہاں صرف جمع بین المرأتین کو حرام کیاگیا ہے ، علیٰحدہ علیٰحدہ ہر ایک سے نکاح جائز قرار دیا گیا ہے ، مثلاً دو بہنوں کا مسئلہ ۔ امید کہ اتنی تفصیل کافی ہوگی ۔ والسلام اعجازاحمد اعظمی ۴؍رجب ۱۴۰۶ھ ٭٭٭٭٭