حدیث دوستاں |
|
صادرات قدیم بن گئے ۔فرمن المطر وقر تحت المیزاب، العیاذ باﷲ ولاحول ولاقوۃ إلا باﷲ العلی العظیم۔ اتنا لکھنے کے بعد طبیعت بالکل منغص ومکدر ہوگئی ۔ اب قلم رکھتا ہوں ، اور یہ سلسلہ بند کرتا ہوں ، اﷲ تعالیٰ ہم سب کو اپنی مرضی کے مطابق عقیدہ ، علم اور عمل کی توفیق دے اور ٹھیک سنت نبوی (ا) پر قائم رکھے ۔آمین والسلام اعجاز احمد اعظمی ۱۹؍ جمادی الاخریٰ ۱۴۰۶ھ ٭٭٭٭٭