حدیث دوستاں |
لگارہے تو سب ٹھیک ہے ، مگر یہ کمبخت اونگھنے لگتا ہے ، اور جب اونگھتا ہے تو اوٹ پٹانگ خواب بھی دیکھتا ہے ، لیکن بہر حال ؎ نہ غرض کسی سے نہ واسطہ ،مجھے کام ہے اپنے کام سے ترے ذکر سے ،تری فکر سے، تری یاد سے، ترے نام سے دیکھوطبیعت کی رَو چلی تو کیااوٹ پٹانگ لکھنے گا۔ معاف کرو۔ فقط والسلام اعجازاحمد اعظمی ۴؍ ربیع الاول ۱۴۲۷ھ ٭٭٭٭٭