حدیث دوستاں |
|
چلی جائے ، ہرگز نہیں ، اس طرح کہ ہرکام اور ہر مشغلہ اﷲ کی عبادت وطاعت ، اﷲ کے ذکر کے تابع ہو ، اگر کسی مشغلہ کی وجہ سے عبادت ترک ہونے کا ڈر ہو تو وہ مشغلہ ہی ترک ، عبادت ترک نہیں ، یہ بہت ضروری اور بنیادی بات ہے ، تمام ضروریات کے کفیل حق تعالیٰ ہیں ، ذکر کا اہتمام اور جماعت کا التزام ہمیشہ رکھنا ، اس میں فتور اور سستی نہ آئے ۔ والسلام اعجاز احمداعظمی ۷؍ رجب ۱۴۰۶ھ ٭٭٭٭٭