حدیث دوستاں |
|
شعبان سے تعطیل ہورہی ہے ، اگر موقع ملا تو تعطیل میں جونپور آؤں گا ۔ مولانا قمر الدین صاحب کی خدمت میں میرا سلامِ شوق عرض کردو ۔ والسلام اعجاز احمد اعظمی ۱۱؍ رجب ۱۴۰۶ھ ٭٭٭٭٭