مسلم ممالک میں اسلامیت اور مغرمیت کی کش مکش |
|
بلکہ یہ تاریخ جدید کا سب سے بڑا اِنقلاب اَنگیز اِقدام اور وقت کا سب سے اہم اور مقدّس کام ہے، یہ ہے خود تہذیبِ جدید کی رہنمائی، اس میں زندگی کی نئی روح پھونکنا، اس کو صالح مقاصد اور سفر کی صحیح منزل عطاء کرنا، اس کو نبوّت کی عطاء کی ہوئی ایمان و محبت کی دولت سے آشنا کرنا، اور اس کی اِصلاح و تکمیل کی وہ خدمت جو صرف مسلم مُمالک ہی انجام دے سکتے ہیں، اور جس کی اس عہد میں کوئی جُرأت نہیں کر رہا ہے۔