بارہ مہینوں کے فضائل و مسائل - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
الفضائل والأحکام للشھود والأیّام از حضرت مولانا سید مفتی عبد الکریم صاحب گمتھلوی ؒ مفتی خانقاہ امدادیہ اشرفیہ تھانہ بھون۔ وخلیفۂ ارشد حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی قدس سرّہٗ وَ مَنْ اَرَادَ الْاٰخِرَۃَ وَ سَعٰی لَہَا سَعْیَہَا وَ ہُوَ مُؤْمِنٌ فَاُولٰٓئِکَ کَانَ سَعْیُہُمْ مَّشْکُوْرًاالسّعي المشکُور في أحکام العَاشُور معروف بہتُحفۂ حنفیہ از حضرت مولانا سید مفتی عبد الشکور صاحب مدظلہٗ مہتمم مدرسہ حقانیہ ساہیوال۔ ضلع سرگودھا