وراثت و وصیت کے شرعی احکام |
|
تیسری شرط:تمام ورثاء عاقل ہوں 117 چوتھی شرط:دلی طور پر راضی ہوں 118 پانچویں شرط:بعد الوفات اجازت ہو 118 وصیت کو باطل کرنے کے اسباب 118 پہلا سبب:مُوصِی کے اندر اہلیت کا ختم ہوجانا 119 دوسرا سبب:مُوصی یا مُوصٰی لہُ کا مرتد ہوجانا 119 تیسرا سبب:معلّق بالشرط وصیت میں شرط کا نہ پایا جانا 119 چوتھا سبب:وصیت سے رجوع کرلینا 120 پانچواں سبب:موصٰی لہُ کا وصیت کو مُوصی کے انتقال کے بعد ردّ کردینا 120 چھٹا سبب :موصیٰ لہُ اگر معیّن ہو تو اُس کا موصی سے قبل مرجانا 120 ساتواں سبب:موصیٰ لہُ کا موصی کو قتل کردینا 121 آٹھواں سبب:مالِ موصیٰ بہٖ اگر معیّن ہو تو اُس کا ہلاک ہوجانا 121 نواں سبب:مالِ موصیٰ بہٖ میں استحقاق نکل جانا 121 موصی کا قبل الموت مجنون ہوجانا 122