وراثت و وصیت کے شرعی احکام |
|
اختلاف رکھتے ہیں ۔یا جیسے دو مختلف دار الحرب کے حربی ، کیونکہ دونوں ہی حربی کافر ہیں لیکن دونوں الگ الگ دار کے ہیں لہٰذا اُن کے درمیان ایک دار ہونے کے باوجود حکمی طور پر دار کا اختلاف پایا جاتا ہے ۔اختلاف ِ دار ین کا تحقق: دارَین کے مختلف ہونے کا معیار یہ ہے کہ دونوں داروں کا حاکم اور فوج الگ الگ ہواور اُن کے درمیان اپنے دشمنوں کے خلاف تناصر اور تعاوُن نہ ہو ، اگر یہ دونوں نہیں ہوں گے تو مختلف دار نہیں کہلائیں گے ۔(الشریفیہ :16) ●―٭―٭―٭―●