وراثت و وصیت کے شرعی احکام |
|
وصیت کے جواز کی شرطیں 106 (1)مُوصِی عاقل و بالغ اور آزاد ہو 106 (2)مُوصِی کے ذمّہ دینِ مُستغرق نہ ہو 106 (3)مُوصٰی لہُ کا وصیّت کے وقت زندہ ہونا 107 (4)موصٰی لہُ مالِ وصیّت کو لینے کے قابل ہو 107 (5)مالِ مُوصیٰ بہٖ عین یا منفعت کے اعتبار سے قابلِ تملیک ہو 107 (6)مالِ موصیٰ بہٖ وصیّت کے وقت موجود ہو 108 (7)موصٰی لہُ مُوصی کا وارِث نہ ہو 108 (9)زائدعلی الثلث کی وصیت نہ ہو 108 (10)مُوصِی راضی اور مختار ہو 109 وصیت کی اہمیت و فضیلت 109 وصیت کی تاکید 111 وصیت میں ورثاء کو نقصان پہنچانے کی وعیدیں 111 کیا وصیت میں بلوغ کی شرط ہے ؟ 114 کیا قاتِل کے لئے وصیت ہوسکتی ہے ؟ 114 وارث کیلئے وصیت کرنا 115 تہائی مال سے زیادہ کی وصیت کرنا 116 نفاذِ وصیت میں اجازت کی شرائط 117 پہلی شرط:تمام ورثاء راضی ہوں 117 دوسری شرط:تمام ورثاء بالغ ہوں 117