معاشرتی آداب و اخلاق ۔ اسلامی تعلیمات کی روشنی میں |
وسٹ بکس |
|
وَعَدُوہُ وَ بِمَا کَانُوا یَکذِبُونَ ، ألَم یَعلَمُوا أنَّ اللّہَ یَعلَمُ سِرَّھُم وَ نَجْوَاھُم وَ أنَّ اللّہَ عَلَّامُ الغُیُوبِ} (۱) ترجمہ:(اوران میں وہ بھی ہیں جنہوں نے اللہ سے عہدکیاتھاکہ اگروہ ہمیںاپنے فضل سے مال دے گاتوہم ضرورصدقہ وخیرات کریں گے،اورخوب نیکوکاروں میں ہوجائیں گے۔لیکن جب اللہ نے اپنے فضل سے انہیں دیاتویہ اس میں بخل کرنے لگے اورٹال مٹول کرکے منہ موڑلیا۔پس اس کی سزامیں اللہ نے ان کے دلوں میں نفاق ڈال دیااللہ سے ملاقات کے دن تک ،کیونکہ انہوں نے اللہ سے کئے ہوئے وعدے کے خلاف کیااورکیونکہ وہ جھوٹ بولتے رہے۔کیاوہ نہیں جانتے کہ اللہ کوان کے دل کابھیداوران کی سرگوشی سب معلوم ہے،اوراللہ تعالیٰ غیب کی تمام باتوں سے خبردارہے)۔ ------------------------------ (۱)التوبۃ[۷۵۔۷۶۔۷۷۔۷۸]