اکھاڑنا اس کا نصب العین ایک جھوٹے نبی کی نبوت کا بہروپ تو ایسی جماعت کا اسلام کا نام لینا پورا پورا منافقین کا کردار ہے۔ ایسی حالت میں ان کی مسجدیں لامحالہ مسجد ضرار ہوں گی اور مسجد ضرار کا حکم اور نوعیت قرآن کریم کی نص صریح اور رسول اﷲﷺ کے فیصلہ سے معلوم ہوگئی۔
لہٰذا یہ بات قرآنی تصریح سے ثابت ہوگئی۔ جو عمارتیں قادیانیوں نے مسجد کے نام سے موسوم کر رکھی ہیں ان کو جلا کر پیوند زمین کر دیا جائے یا مسلمانوں کو ان کا وارث بنائے جو مسجدوں کے تعمیر ونگرانی کے حقدار ہیں اور آئندہ قادیانیوں کو مسجد کے نام سے کوئی عمارت بنانے نہ دی جائے۔ اسی طرح قادیانیوں کو اذان دینے کی بھی اجازت نہیں ہونی چاہئے۔
اوّل تو اس وجہ سے کہ اذان اسلام کا خصوصی شعار ہے اور جو قوم اسلام سے خارج ہے اس کو حق نہیں کہ وہ اس کو اختیار کرے۔ دوسرے اس وجہ سے کہ جب قادیانی مسلمان ہی نہیں ہیں تو پھر ان کی اذان ونماز کا کیا مطلب۔ عبادات تو ایمان کے ساتھ ہیں۔ جیسے قرآن کریم کی متعدد آیات میں فرمایا: ’’ومن یعمل من الصلحت وھو مؤمن (الانبیائ:۹۴)‘‘
’’من عمل صالحاً من ذکر اوانثی وھو مؤمن (النحل:۹۷)‘‘
جب ایمان ہی نہیں تو پھر عبادات کا کیا مطلب اور ہر شریعت کی عبادات اس شریعت کے دائرے میں رہتے ہوئے ہی عبادات کہلاتی ہیں۔ جب کوئی فرد یا جماعت کسی شریعت کے دائرہ سے خارج ہوچکی تو پھر اس دین کی عبادات کا تصور ہی بے معنی ہے اور پھر یہ کہ جب قادیانی خارج از اسلام ہیں تو پھر اسلام کی ان خصوصیات کو عملاً اختیار کرنا بلاشبہ ایک فریب اور دھوکہ ہے۔ جو کسی بھی قانون سے قابل برداشت نہیں۔ فریب، دھوکہ دہی، جعل سازی اور سازش یہی وہ باتیں ہوسکتی ہیں جو غیرمسلم مسلمانوں جیسے افعال اختیار کرنے میں مقصد بناتا ہے۔
دنیا کا کوئی قانون فریب دہی اور جعل سازی کی روش کو گوارا نہیں کر سکتا اور اس پر یہ استدلال کہ یہ میری اعتقادی عبادات ہیں۔ اس میں میں آزاد ہوں فریب کاری کے ساتھ دیدہ دلیری کا مصداق ہے۔ پھر مزید برآں اس پر یہ آیت کا حوالہ دینا۔ ’’ومن اظلم ممن منع مساجد اﷲ ان یذکر فیہ (بقرہ:۱۱۴)‘‘ کہ اس شخص سے زیادہ کون ظالم ہوگا جو اﷲ کی مساجد کو اس چیز سے روکے کہ اس میں اﷲ کا نام لیا جائے۔ جرم بالآخر جرم ہے۔ قادیانیوں کی مسجدیں تو مسجد ہی نہیں۔ یہ تخریب وضرار کا اڈہ ہیں۔ تو یہ نہایت ہی افسوسناک حرکت ہے کہ ان کی پابندی کو آیت مذکور سے چیلنج کیا جائے۔ جب یہ بہروپ کھل گیا کہ مسجدوں کے عنوان سے جگہ بنانا