مدرسہ قائم کرنے کا طریقہ |
درسہ قا |
|
تصدیق لکھائے تو آپ پہلے خوب تحقیق کر لیا کریں ، وہ لوگ بہت فریب کر رہے ہیں ہم کو بالکل آپ سے ایسی امید نہ تھی ، آپ نے تو آکر اس زمین کو دیکھا نہیں ہے ، پھر کیسے تصدیق کر دی ، مولانا علی میاں صاحب ، قاضی مجاہد الاسلام صاحب کے بھی اس میں دستخط ہیں ۔حضرت نے جواب تحریر فرمایا ۔ مکرمی زیدکرمکم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ کا خط ملا آپ محلہ کے لوگوں کو بلا کر ان سے یہ سب باتیں بیان کیجئے، جو مضمون میرے پاس لکھا ہے ، جناب قاضی مجاہد الاسلام ، اور مولانا علی میاں صاحب دامت برکاتہم کے پاس بھیج دیجئے ، میں انشاء اللہ احتیاط کروں گا۔ انہوں نے ان سب کا حوالہ دیا مجھے کیا معلوم تھا کہ یہ فریب کر رہے ہیں ۔ صدیق احمد جامعہ عربیہ ھتورا ۔باندہ ۱۰؍شوال ۱۴۱۷ھاپیل کے لئے حالات وضروریا ت لکھئے ایک صاحب نے اپنے مدرسہ کے لئے حضرت سے چندہ کے لئے اپیل لکھوانا چاہی ۔ حضرت نے جواب تحریر فرمایا ۔ مکرمی زیدکرمکم السلام علیکم ورحمۃ اللہ مدرسہ کے حالات اور اس کی ضروریات سے مطلع کر دیجئے ، انشا ء اللہ اپیل تحریر کر دوں گا۔ صدیق احمد