مدرسہ قائم کرنے کا طریقہ |
درسہ قا |
|
کی رقم دی جاتی ہے مدرسہ کے لئے جو رقم ہوتی ہے وہ مدرسہ میں جمع کر دی جاتی ہے اس کی رسید ارسال کی جاتی ہے ، دعاء کر رہا ہوں اللہ پاک آپ حضرات کو ہر طرح عافیت نصیب فرمائے، ڈاکٹر ڈھاکم اور قاری ولی اللہ صاحب سے فرما دیں کہ میرے لئے دعاء کریں ، میں بیمار رہتا ہوں اسباق بہت ہیں ، کام بھی بہت ہیں اس لئے علاج کے لئے وہاں نہ پہنچ سکوں گا ، پرسوں کانپور جا رہا ہوں ۔ صدیق احمدمکاتب کی وجہ سے کام کی کثرت اور ذمہ داری کا احساس ایک صاحب نے بڑے اصرار کے ساتھ شعبان کے مہینہ میں اپنے مدرسہ کے سالانہ جلسے کے لئے حضرت کو دعوت دی ، حضرت نے جواب تحریر فرمایا : مکرم بندہ زید کرمکم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شوال سے پہلے بالکل فرصت نہ مل سکے گی ، میں بہت مصروف رہتا ہوں شعبان میں مکاتب کا کام بہت زیادہ ہو جاتا ہے ، سال بھر کی ضروریات اسی ماہ کے لئے موقوف رہتی ہیں ان کے تمام مسائل اسی ماہ میں حل کئے جاتے ہیں ۔ صدیق احمد