مدرسہ قائم کرنے کا طریقہ |
درسہ قا |
|
گنجائش نہ ہونے کی وجہ سے داخلہ میں وسعت نہیں دی گئی ، اس کی کوئی مستقل آمدنی نہیں ،اس علاقہ میں مسلمانوں کی مالی حالت بہت کمزور ہے ، اللہ کے بھروسہ پر کام شروع کیا گیا ، کچھ مخلصین حضرات کو بمبئی اور دہلی میں علم ہوا ،ان حضرات کے تعاون سے مسجد کی تکمیل ہوگئی ، مدرسہ کی تعمیر ابھی نہیں ہو سکی ، مدرسہ کے پاس اتنی بھی رقم نہیں ہوتی کہ پابندی سے مدرسین کی تنخواہ ادا ہو سکے ، اس لئے تمام اہل خیر حضرات سے گذارش ہے کہ اس قسم کے مدارس کی طرف زیادہ توجہ فرمائیں ، اللہ پاک اس کا بہتر اجر عطاء فرمائے ۔ صدیق احمد خادم جامعہ عربیہ ، ہتور، باندہ ۔یوپی ۳؍ محرم ۱۴۱۵ھایک مدرسہ کی اپیل بسم اللہ الرحمن الرحیم حامدا ًومصلیاً ومسلما ً مدرسہ عربیہ حمایت الاسلام ضلع بستی ، دینی ادارہ ہے ، ابھی ابتدائی اور ابتلائی دور میں ہے ، اخراجات بڑی مشکل سے پورے ہوتے ہیں ، وسائل محدود ہیں ۔ تمام اہل خیر حضرات سے گذارش ہے کہ اس مدرسہ کی طرف توجہ فرمائیں اور حسب حیثیت اس کا تعاون فرمائیں ۔ صدیق احمد خادم جامعہ عربیہ ،ھتورا ۔ باندہ ۲۵؍ جمادی الاولی ۱۴۱۳ھکسی انجمن یا تحریک کی تصدیق وتائید کرنے میں احتیاط انجمن اصلاح معاشرہ کی طرف سے ایک خط آیا جس میں لکھا تھا کہ آپ کا تصدیق کردہ رقعہ موصول ہوا ، لیکن اس سے بات واضح نہ ہوسکی ، اس لئے مکرر عرض ہے کہ انجمن کی تصدیق صاف