مدرسہ قائم کرنے کا طریقہ |
درسہ قا |
|
عزیزم السلام علیکم (۱) ان مسائل کو نہ پڑھائو ۔ (۲) ابھی آپ کام کرتے رہیں ، رفتہ رفتہ انشاء اللہ انتظام ہوجائے گا۔ (۳) ابھی مسجد میں جانا نہ چھوڑ ئیے ، کسی وقت چلے جایا کیجئے ، انشاء اللہ اپنی جماعت کا بھی انتظام کیا جائے گا ، آپ مستقل مزاجی سے کام کریں ، شروع میں تو ہر جگہ کچھ نہ کچھ دقت ہوتی ہے ۔ بدعتیوں سے کچھ تعرض نہ کیجئے ۔ اپنے لوگوں سے کہیے کہ وہ میرے پاس آکر جوکچھ سمجھناہو سمجھ لیں ۔ صدیق احمد