مدرسہ قائم کرنے کا طریقہ |
درسہ قا |
|
مجموعہ میں ان کو جمع کر دیا ہے ، اس سے فضلاء وطلباء مدارس دینیہ ،ملت کے مختلف طبقات کے افراد اور انفرادی واجتماعی اصلاح کا کام کرنے والے اور تزکیہ نفس کے خواہشمند فائدہ اٹھاسکتے ہیں ۔ اللہ تعالی اس سعی کو قبول فرمائے ۔ جامع ملفوظات ومکتوبات کو جزائے خیر دے ۔ اور قارئین کو اس سے پورے استفادہ کی توفیق عطا فرمائے ۔ واللہ لا یضیع اجر المحسنین۔ ابو الحسن علی ندوی ۲۴؍ صفر ۱۴۱۷ھ