آسان حج ۔ حج ، عمرہ اور زیارت مدینہ منورہ |
|
حج کے تین فرض یہ ہیں (۱) نیت تلبیہ کے ساتھ احرام۔ (۲) ۹؍ذی الحجہ کو زوال سے غروب تک تھوڑی دیر عرفات میں وقوف (ٹھہرنا)۔ (۳) طواف زیارت۔ حج کے چھ واجب یہ ہیں (۱) مزدلفہ میں وقوف (ٹھہرنا) ۔ (۲)صفا و مروہ کے درمیان سعی۔ (۳)شیطانوں کو کنکریاں مارنا۔ (۴) قربانی کرنا ۔ (۵)سرکے بال منڈوانا یا کتروانا۔(۶)طواف وداع۔حج کا نقشہ حج کا پہلا دن ۸؍ ذی الحجہ احرامؔ باندھ کر منیٰ پہنچنا ہے۔ منیٰ میں ظہر، عصر، مغرب، عشاء اور ۹؍ کی فجر فرض