وَبَارِکْ فِیْ سَفْرٍلِیْ وَاقْضِ بِعَرَفَاتٍ حَاجَتِیْ اِنَّکَ عَلٰی کُلِّ شَئْیٍ قَدِیْرٌ ۔ [زیلعی ۲/۲۳]
ترجمہ: اے اللہ میں تیری طرف متوجہ ہوتا ہوں اور تجھ پر بھروسہ کرتا ہوں اور تیری ذات کا ارادہ رکھتا ہوں، لہٰذا میرے گناہ معاف فرما اور میرے حج کو قبول فرما اور مجھ پر رحم فرما اور مجھے نامراد نہ بنا اور میرے سفر میں برکت عطا فرما اور میدان عرفات میں میری حاجت پوری فرما، بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے۔
جبل رحمت پر نظر پڑتے وقت پڑھنے کی دعا
میدان عرفات میں جب جبل رحمت پر نظر پڑے تو یہ دعا پڑھے
اَللّٰہُمَّ اِلَیْکَ تَوَجَّہْتُ وَعَلَیْکَ تَوَکَّلْتُ وَوَجْہَکَ اَرَدْتُّ اَللّٰہُمَّ اغْفِرْلِیْ وَتُبْ عَلَیَّ وَاعْطِنِیْ سُؤْلِیْ وَوَجِّہْ لِیْ الْخَیْرَ اَیْنَمَا تَوَجَّہْتُ سُبْحَانَ اللّٰہِ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ وَلاَ اِلٰہَ اِلاَّ وَاللّٰہُ اَکْبَرْ۔
[زیلعی ۲/۲۳]
ترجمہ: اے اللہ میں تیری طرف متوجہ ہوتا ہوں اور تجھ پر بھروسہ کرتا ہوں اور تیری ذات کا ارادہ کرتا ہوں، اے اللہ میرے گناہ معاف فرما