اور سلامتی مقدر فرما، اور ہم کو اپنے اہل وعیال کے پاس صحیح سالم اور اجرو ثواب کے ساتھ واپس فرمادے۔ یاارحم الراحمین اپنی رحمت سے میری دعا قبول فرما۔
ختم شد
بفضلہ تعالیٰ حج کا رسالہ پورا ہوا، آخر میں احقر ناکارہ تمام زائرین سے بصد التجا گذارش کرتا ہے کہ اس مبارک سفر میں موقع محل پر جہاں آپ اپنے لئے دعائیں کریں تو وہاں احقر اور اس کے گھر والے اور تمام مومنین و مومنات کو بھی اپنی دعاؤں میں شامل رکھیں۔
یارب صل وسلم دائما ابدا
علی حبیبک خیر الخلق کلہم
اَللّٰہُمَّ تَقَبَّلْ مِنَّا اِنَّکَ اَنْتَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمِ وَتُبْ عَلَیْنَا اِنَّکَ اَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِیْمِ اَللہُ اَکْبَرُ کَبِیْرًا وَالْحَمْدُ لِلہِ کَثِیْرًا وَسُبْحَانَ اللہِ بُکْرَۃً وَّ اَصِیْلًا وَاللہُ الْمُوَفِقُ وَالْمُسْتَعَانُ۔
طالب دعا
حفظ الرحمن پالنپوری (کاکوسی)