طواف کے دوسرے چکر کی دعا
طواف کے دوسرے چکر میں یہ دعا پڑھے
اَللّٰہُمَّ اِنَّ ہٰذَا الْبَیْتَ بَیْتُکَ وَالْحَرَمَ حَرَمُکَ وَالْاَمْنَ اَمْنُکَ وَالْعَبْدَ عَبْدُکَ وَاَنَا عَبْدُکَ وَابْنُ عَبْدِکَ وَہذَا مُقَامُ الْعَائِذِ بِکَ مِنَ النَّارِ، فَحَرِّمْ لُحُوْمَنَا وَبِشْرَتَنَا عَلَی النَّارِ،اَللّٰہُمَّ حَبِّبْ اِلَیْنَا الْاِیْمَانَ وَزَیِّنْہُ فِیْ قُلُوْبِنَا وَکَرِّہْ اِلَیْنَا الْکُفْرَ وَالْفُسُوْقَ وَالْعِصْیَانَ وَاجْعَلْنَا مِنَ الرَّاشِدِیْنَ، [حصن حصین مترجم ۱۹۳]
اَللّٰہُمَّ قِنِیْ عَذَابِکَ یَوْمَ تَبْعَثْ عِبَادِکَ، [حصن حصین۸۷]
اَللّٰہُمَّ ارْزُقْنِیْ جَنَّتَکَ بِغَیْرِ حِسَابٍ۔
ترجمہ: اے اللہ یہ تیراہی گھر ہے، حرم تیرا ہی ہے حرم ہے، یہاں کا امن وامان تیرا ہی قائم کیا ہوا ہے، اور ہر بندہ تیراہی بندہ ہے، اور میں بھی تیراہی بندہ ہوں اور تیرا ہی بندہ زادہ ہوں، یہ مقام تیری مدد سے جہنم کی آگ سے پناہ اور حفاظت کا ہے، پس ہمارے گوشت اور چمڑے کو جہنم پر حرام کردے۔ اے اللہ ہمیں ایمان کی محبت عطا فرما، اور ہمارے