فرمایا جو مسلمان عرفہ کے دن زوال کے بعد میدان عرفات میں قبلہ رخ ہوکر لاَ اِلٰہَ اِلاَّاللّٰہُ وَحْدَہٗ لاَشَرِیْکَ لَہٗ، لَہٗ الْمُلْکُ وَلَہٗ الْحَمْدُ بِیَدِہٖ الْخَیْرُ وَہُوَ عَلٰی کُلِّ شَئْیٍ قَدِیْرٌ (سومرتبہ)
قل ہو اللّٰہ احد اللّٰہ الصمد، لم یلد، ولم یولد، ولم یکن لہ کفوا احد۔ (سومرتبہ)
اللّٰہم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید وعلینا معہم۔ (سومرتبہ)پڑھے گا تو اللہ تعالیٰ فرشتوں سے فرمائیںگے۔
اے میرے فرشتو! اس بندے کی کیا جزا ہے جس نے میری تسبیح وتہلیل، تکبیر وتعظیم تعریف وثناکی اور میرے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجا… اے میرے فرشتو! تم گواہ رہو، میں نے اس کو بخش دیا اور اس کی شفاعت قبول کی اور اگر وہ اہل عرفات کے لئے شفاعت کرتا تو بھی میں قبول کرتا۔ [تفسیر در منثور بحوالہ بیہقی]
مزدلفہ کی رات میں پڑھنے کی دعا
مزدلفہ کی رات میں یہ دعا کثرت سے پڑھے