حج کا پہلا دن ۸؍ ذی الحجہ احرامؔ باندھ کر منیٰ پہنچنا ہے۔ منیٰ میں ظہر، عصر، مغرب، عشاء اور ۹؍ کی فجر فرض
حج کا دوسرا دن ۹؍ ذی الحجہ آج سورج نکلنے کے بعد عرفات میں جاکر ٹھہرنا ہے۔ عشاء کے وقت میں مغرب وعشاء ایک ساتھ مزدلفہ میں پڑھنا۔ فرض
حج کا تیسرا دن ۱۰؍ ذی الحجہ آج فجر سے سورج نکلنے تک تھوڑی دیر مزدلفہ میں ٹھہرنا ہے۔ پھر منیٰ میںجاکر بڑے شیطان کو سات کنکریاں مارنا ہے۔ پھر قربانی کرنا ہے،پھر سرکے بال منڈوانا ہے یا کتروانا۔ پھر طواف زیارتکرنا ہے۔ اس طواف کے ساتھ سعی بھی کرنا ہے۔ واجب
واجب
واجب
واجب
فرض
واجب
حج کا چوتھا دن ۱۱؍ ذی الحجہ تینوں جمرات کی رمی کرنا ہے قربانی اور طواف زیارت اگر دس کو نہ کیا ہو۔ واجب
حج کا پانچواں دن ۱۲؍ ذی الحجہ آج بھی تینوں جمرات کی رمی کرنا ہے قربانی اور طواف زیارت اگر پہلے دو دن نہ ہواہوتو۔ واجب