ساتھی، سفروں میں ان کے رفیق، ان کے رازوں کے امین، ابوبکر صدیق آپ پر سلام ہو، اللہ تعالیٰ آپ کو امت محمدیہ کی طرف سے جزائے خیر عطا فرمائے۔
حضرت عمررضی اللہ عنہ پر سلام
اَلسَّلامُ عَلَیْکَ یَا اَمِیْرَ الْمُؤْمِنِیْنَ عُمَرَ الْفَارُوْقَ الَّذِیْ اَعَزَّ اللّٰہُ بِکَ الْاِسْلامَ اَمَامَ الْمُسْلِمِیْنَ مَرْضِیًّا حَیًّا مَیْتًا جَزَاکَ اللّٰہُ عَنْ اُمَّۃِ مُحَمَّدٍ خَیْرًا [ فتح القدیر ۳/۸۱]
ترجمہ: اے امیر المومنین عمر فاروق آپ پر سلام ہو، جن کے ذریعہ اللہ نے اسلام کو غلبہ عطا فرمایا، اے مسلمانوں کے امام زندگی اور موت میں اللہ کے نزدیک پسندیدہ، اللہ تعالیٰ آپ کو امت محمدیہ کی طرف سے جزاء خیر عطا فرمائے۔
جنت البقیع والوں پر الفاظ سلام
اَلسَّلامُ عَلَیْکُمْ دَارَ قَوْمٍ مُؤْمِنِیْنَ فَاِنَّا اِنْ شَائَ اللّٰہُ بِکُمْ لاَ حِقُوْنَ [ابوداؤد ۲/۴۶۲] اَللّٰہُمَّ اغْفِرْلِاَہْلِ الْبَقِیْعِ الْغَرْقَدِ اَللّٰہُمَّ اغْفِرْ لَنَا وَلَہُمْ۔