معاشرتی آداب و اخلاق ۔ اسلامی تعلیمات کی روشنی میں |
وسٹ بکس |
|
٭… لہٰذاانسان کواللہ کی عطاء کردہ نعمتوں پرتکبروغرورکی بجائے یہ سوچ کرشکرگذاری واحسان مندی اورعجزوانکسارکاراستہ اختیارکرناچاہئے کہ ’’اللہ جس طرح نعمتیں دینے پر قادر ہے ٗ اسی طرح وہ اپنی دی ہوئی نعمتیں واپس لینے پربھی خوب قادرہے۔