معاشرتی آداب و اخلاق ۔ اسلامی تعلیمات کی روشنی میں |
وسٹ بکس |
|
اس نے اس بلی کوقیدکردیاتھا،اورپھراسی قیدکی حالت میں ہی بھوک کی وجہ سے وہ مرگئی) ٭… قرآن وحدیث کی روشنی میں بیان کی گئی گذشتہ تمام تفصیل سے اصل مقصودیہ ہے کہ ہم مسلمانوں کواس بارے میں مکمل خلوص اورسنجیدگی کے ساتھ غوروفکرکرنے کی شدیدضرورت ہے کہ جس اللہ پرہمارے دلوں میں ایمان ہے وہ اللہ رحمن اورمہربان ہے، جس قرآن پرایمان ہے وہ بھی رحمت ہے، اسی طرح نبی ﷺبھی رحمت ہیں ، جس جنت کی طلب اورآرزوہے وہ بھی رحمت ہے، مگراس کے باوجود ہمارے دل آپس میں ایک دوسرے کیلئے اگررحمدلی وہمدردی کے جذبات سے خالی ومحروم ہوں تو یقینا یہ قرآن وحدیث کی تعلیمات کی صریح خلاف ورزی ہوگی ٗ اوریہ توبڑی محرومی وبدبختی کی بات ہوگی،بلکہ یہ تویقیناجرمِ عظیم ہوگا۔ ------------------------------ باقی ازحاشیہ صفحہ گذشتہ: وبث فیہامن کل دابّۃ۔ ٭مسلم[۹۰۴]نیز:مسلم[۲۲۴۲][۲۲۴۳]باب تحریم قتل الہرۃ۔نیز:مسلم[۲۶۹۱] ٭ابن حبان[۵۴۶]نیز[۵۶۲۱][۵۶۲۲]ذکروصف عذاب ہذہٖ المرأۃ التی ربطت الہرۃ حتیٰ ماتت۔ ٭ابن ماجہ[۱۲۶۵]باب ماجاء فی صلاۃ الخوف۔ ٭نسائی[۱۴۸۲]نیز[۱۴۹۶]باب القول فی السجودفی صلاۃ الکسوف۔ ٭احمد[۶۴۸۳][۶۷۶۳][۷۵۳۸][۷۶۳۵][۸۱۸۶][۹۸۹۲][۱۰۰۳۵][۱۰۲۱۱][۱۰۵۰۸] [۱۰۵۹۲][۱۴۴۵۷][۱۴۶۴۲][۱۵۰۶۰][۲۷۰۰۸][۲۷۰۰۹] البتہ بعض روایات میںاس حدیث کی ابتداء اس طرح ہے: (دَخَلَت اِمرَأۃٌ النَّارَ فِي ھِرَّۃٍ ……)