Deobandi Books

مفتاح الاوزان

86 - 121
پر ایک لکیر لمبائی میں کھینچ لیں جس میں فاصلہ فاصلہ سے ایک سے دس تک کا عدد لکھا ہوا ہو، پھر ایک دوسری لکیر چوڑائی میں اسی طرح کھینچ دیں ، پھر باقی دواطراف سے لکیر کھینچ کر مربع (چوکور ڈبہ) کی شکل مکمل کرلیں، اس کے بعد اعداد کو ملاکر خانے بنالیں، جب خانوں کو شمار کریں گے تو کل سو خانے ہوں گے۔ یہی مطلب ہے دہ دہ در کی تعبیر کا۔گویا اصطلاحی اعتبار سے یوں کہیں گے کہ جس حوض کا کل رقبہ: ۲۰ میٹر، ۹۰۳  ملی میٹر،۱۸۴ میکرومیٹر ہو وہ حوض کبیر ہے۔ طبع اول میں اس مقام پر اس ناکارہ سے چوک ہوئی ہے، ناظرین درست فرمالیں۔
دوقلہ کی مقدار
امام شافعیؒ کے نزدیک دوقلہ پانی کثیر ہوتا ہے، اس سے کم پانی قلیل مانا جاتا ہے۔ باب دوم میں معلوم ہوچکاکہ دوقلہ: ایک سو اکتالیس کلو، سات سو سترہ گرام، چھ سو ملی گرام (۱۴۱ کلو، ۷۱۷ گرام، ۶۰۰ ملی گرام)کے مساوی ہے۔
کتاب الصلاۃ
طلوع وغروب کے وقت مکروہ وقت کی مقدار
سورج طلوع ہوتے وقت کوئی بھی نماز پڑھنا گناہ ہے، جب تک سورج میں اتنی روشنی نہ آجائے کہ اس پر آنکھ نہ ٹھہرسکے۔ اسی طرح شام کے وقت سورج پیلا ہوجانے کے بعد غروب تک وقت مکروہ رہتا ہے، اس وقت بھی کوئی نماز پڑھنا گناہ ہے، البتہ اگر اسی دن کی عصر کی نماز کسی وجہ سے نہ پڑھ سکا ہو تو پڑھ لینا ضروری ہے، قضا کردینا گناہ ہے۔
سورج میں مطلوبہ روشنی آنے میں کتنے منٹ درکار ہوتے ہیں یا زردی آنے کے کتنے منٹ بعد سورج غروب ہوجاتا ہے؟ موسم اورمقام کے فرق سے اس میں تغیر وتبدل ہوسکتا ہے؛ اس لئے ہرجگہ کے لئے کوئی ایک فیصلہ مفید نہیں۔ جو حضرات جنتری بنانا چاہتے ہیں، ان کو بہت احتیاط سے کام لینا چاہئے۔ مولانا رشید احمد لدھیانوی ؒ نے اس کا ضابطہ احسن الفتاوی میں لکھ دیا ہے، وہاں دیکھ لینا چاہئے۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 کتاب کے بارے میں 3 1
3 ملنے کے پتے 3 1
4 فہرست مضامین 4 1
5 تقریظات وتاثرات (مفتی )عبدالودود مظاہری (صاحب) 11 1
6 مولانا محمد عثمان اعظمی،دامت برکاتہم شیخ الحدیث دارالعلوم، بانسکنڈی، آسام، پن کوڈ: ۷۸۸۱۰۱ 13 1
7 حضرت اقدس مولانا وقاری عبدالستار صاحب وڈالی (شمالی گجرات ) استاذ حدیث جامعہ امداد العلوم ، وڈالی، ضلع سانبھر کانٹھا، شمالی گجرات 14 1
8 مولانا محمدعمر صاحب اسلام پورہ ، استاد مدرسہ ضیاء العلوم پورہ معروف ،ازخدام ربانی خانقاہ، پورہ معروف، مئو، یوپی 15 1
9 سخن ہائے گفتنی 17 1
10 (مقدمہ طبع اول) 17 9
11 وجہ تالیف 17 10
12 مفتاح الاوزان کی جامعیت 18 10
13 مفتاح الاوزان کی خصوصیات 18 10
14 ایک گذارش 19 10
15 مقدمہ طبع دوم 21 9
16 ترتیب کتاب 23 1
17 مقدمہ 24 1
18 اوزان ،پیمانوں اورمساحتوں کے متفقہ اصول 24 17
19 نقشہ (۱) 24 17
20 قدیم ہندوستانی اوزان 24 17
21 نقشہ (۲) 24 17
22 عربی اوزان اورپیمانے 25 17
23 نقشہ (۳) 25 17
24 مساحت؛ یعنی طول کی پیمائش 25 17
25 نقشہ (۴) 25 17
26 نقشہ (۴) 25 17
27 طول کی پیمائش میٹرسے 26 17
28 نقشہ (۶) 26 17
29 میٹرک نظام: لیٹر، میٹراور گرام 26 17
30 باب اول 27 1
31 اوزان کا بیان 27 30
32 دِرہم شرعی 28 30
33 ائمہ ثلاثہ کا درہم 28 30
34 دینار شرعی(مثقال) 29 30
35 ائمہ ثلاثہ کا دینار 30 30
36 درہم دینار سے بڑے اوزان 30 30
37 الاِسْتار 30 36
38 النَوَاۃ 31 36
39 النَشّ 32 36
40 الاُوقِیَّۃُ 33 36
41 الرِطْل 34 36
42 ائمہ ثلاثہ کا رطل 37 36
43 المَنُّ (عربی) 37 36
44 من ہندی 38 36
45 القِیراط 38 36
46 الدانِق 39 36
47 حبۃ الشعیرو القَمْحۃ 40 36
48 القَفْلۃ 40 36
49 الطَسُّوج 41 36
50 القِنْطار 41 36
51 باب دوم 42 1
52 پیمانوں کا بیان 42 51
53 المُدُّ و الصاع 42 51
54 ائمہ ثلاثہ کا اختلاف 43 51
55 ایک غلط فہمی کا ازالہ 44 51
56 صاع کے آٹھ رطل ہونے پر حنفیہ کے دلائل 48 51
57 المَخْتُوم 50 51
58 القِسْط 50 51
59 الکِیْلْجَۃ 51 51
60 المَکُّوک 51 51
61 الفَرْق 53 51
62 القَفِیز 55 51
63 قفیز ھاشمی، وھو الصاع 56 51
64 العَرَق 57 51
65 الوَسْق 61 51
66 الکُرُّ 61 51
67 المُدْیُ 62 51
68 شافعی پیمانے 62 51
69 القِرْبَۃ 62 51
70 القُلَّہ 63 51
71 القَدَح 64 51
72 الوَیْبَۃ 64 51
73 الإرْدَبُّ 65 51
74 باب سوم 66 1
75 مساحت کا بیان 66 74
76 الذِراع 66 74
77 الشِبْر 67 74
78 الباع 67 74
79 القَدَم 68 74
80 الخُطْوَۃ 68 74
81 الاصبع 69 74
82 الشَعِیْرۃ 69 74
83 الشَعْرَۃ 69 74
84 القُبْضَۃ 70 74
85 الغَلوَۃ 70 74
86 المِیْل 71 74
87 میل شافعی وحنبلی 72 74
88 میل مالکی 73 74
89 بحری میل 74 74
90 البَرِیْد 74 74
91 الفَرْسَخ 76 74
92 المَرْحَلَۃ 77 74
93 الجَرِیْب 78 74
94 باب چہارم 80 1
95 وزن، کیل یا مساحت سے متعلق مسائل 80 94
96 کتاب الطھارۃ 80 94
97 وضو اورغسل کےپانی کی مقدار 80 96
98 تیمم سے قبل کتنی دور تک پانی تلاش کرنا واجب ہے 82 96
99 تیمم کب جائز ہے 82 96
100 نجاست غلیظہ کتنی معاف ہے 83 96
101 نجاست خفیفہ کتنی معاف ہے 84 96
102 دہ در دہ حوض کی پیمائش 85 96
103 عشر فی عشر کی تعبیر 85 96
104 دوقلہ کی مقدار 86 96
105 کتاب الصلاۃ 86 94
106 طلوع وغروب کے وقت مکروہ وقت کی مقدار 86 105
107 مقام سجدہ کی اونچائی 87 105
108 سترہ کتنا لمبا ہو 87 105
109 مسجد کبیر اورصغیر کی پیمائش 88 105
110 کتنی مالیت کا سامان گم ہونے کا اندیشہ ہوتو نماز توڑدینا جائز ہے؟ 88 105
111 مسافت سفر 89 105
112 مشایخ حنفیہ کے اختلاف کی بنیاد 89 105
113 علمائے ہند کی رائے 90 105
114 صاحب احسن الفتاوی کا رجوع 90 105
115 مفتی بہ قول 93 105
116 مسافت سفر ائمہ ثلاثہ کے نزدیک 93 105
117 غلط فہمی کی وجہ 93 105
118 مکہ سے عسفان کا فاصلہ 95 105
119 بحری سفر 95 105
120 ہوائی جہاز کا سفر 96 105
121 قبر کی گہرائی 96 105
122 کتاب الزکوۃ 97 94
123 نصاب زکوۃ 97 122
124 صدقہ فطر کا نصاب 98 122
125 نصاب قربانی 98 122
126 صدقہ فطر کی مقدار 99 122
127 کفارات کا بیان 99 94
128 روزہ کا فدیہ 99 127
129 نماز کا فدیہ 99 127
130 روزہ کا کفارہ 100 127
131 کفارہ ظہار 101 127
132 کفارہ قسم 101 127
133 کفارہ قتل 101 127
134 کتاب النکاح 102 94
135 مہر کی کم از کم مقدار 102 134
136 مہر فاطمی 102 134
137 چاندی کی انگوٹھی کی جائز مقدار 104 134
138 ذوالحلیفہ کی مسافت 105 134
139 قمری سال 105 134
140 شمسی سال 106 134
141 شمسی اورقمری سال میں کتنا فرق ہے؟ 106 134
142 تولید قمر کا مسئلہ 107 134
143 اصحاب کہف کتنے دن کے بعد زندہ کیے گئے 108 134
144 عنین کو کتنے دن مہلت ملے گی 109 134
145 خلاصہ کتاب 110 1
146 اوزان 110 145
147 پیمانہ جات 110 145
148 مساحت 112 145
149 متفرقات 113 145
150 کام ابھی باقی ہے 114 1
151 حرف آخریں 115 1
152 مؤلف کی دیگر کتابیں 116 1
153 جدید فقہی مسائل کا حل 116 152
154 خواتین کے مسائل اوران کا حل 116 152
155 الرضی شرح الترمذی 116 152
156 اجتہاد، تقلید اورتلفیق 117 152
157 مقتدی کی قراءت کتاب وسنت کی روشنی میں 118 152
158 مفتاح الاوزان 118 152
159 مسئلہ تراویح کتاب سنت کی روشنی میں 118 152
160 مفتاح النحو (دوحصے) 119 152
161 مفتاح الصرف (دوحصے) 119 152
162 رمضان سے عید تک 119 152
163 مسائل قربانی 120 152
164 روٹی کپڑا اورمکان کا شرعی نظام اورخدائی انتظام 120 152
165 علمی تراشے 120 152
166 باطل فرقوں کا تعارف 121 152
Flag Counter