طول کی پیمائش میٹرسے
ایک انچ:۲۵ ملی میٹر، ۴۰۰ میکرومیٹر۔ ایک فٹ: ۱۲؍ انچ۔
ایک فٹ: ۳۰۴ ملی میٹر، ۸۰۰ میکرومیٹر(۳۰ سنٹی میٹر، ۴ ملی میٹر، ۸۰۰ میکرومیٹر)
ذراع کرباس(نصف گزانگریزی): ۴۵۷ ملی میٹر، ۲۰۰ میکرومیٹر۔
ایک گزانگریزی: ۹۱۴ ملی میٹر، ۴۰۰ میکرو میٹر۔
ایک گز انگریزی: تین فٹ۔ ایک گز انگریزی: ۳۶؍ انچ۔
میل انگریزی: ۱۷۶۰ گز انگریزی۔ میل انگریزی: آٹھ فرلانگ۔
میل انگری: ۱ کلو میٹر، ۶۰۹ میٹر، ۳۴۴ ملی میٹر۔
فرلانگ: ۲۲۰ گز انگریزی۔
علم الحساب میں یہ تفصیلات مسلم ہیں
نقشہ (۶)
میٹرک نظام: لیٹر، میٹراور گرام
گرام
۱۰۰۰ میکروگرام: ۱ ملی گرام ۱۰ ملی گرام: ۱ سنٹی گرام
۱۰ سنٹی گرام: ۱ ڈیسی گرام ۱۰ ڈیسی گرام: ۱ گرام
۱۰۰۰ ملی گرام: ۱ گرام ۱۰ گرام: ۱ ڈیکا گرام
۱۰ ڈیکاگرام: ۱ ہیکٹوگرام ۱۰ ہیکٹوگرام: ۱ کلوگرام
۱۰۰۰ گرام: ۱ کلوگرام ۱۰۰ کلوگرام: ۱ کوئنٹل