مفتاح الاوزان |
|
بلکہ اس ناکارہ کی ہرتصنیف وقف عام ہے، جو چاہے طبع کرائے، البتہ طبع سے پہلے ناشرین اگر اس ناکارہ سے مشورہ کرلیں، تو زیادہ بہتر معلوم ہوتا ہے کہ شاید کچھ حذف واضافہ ہوا ہو۔ اللہ تعالی سے دعا ہےکہ طبع اول کی طرح طبع دوم کو بھی محض اپنے فضل سے قبول فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ عبدالرحمن عظیم آبادی ۱۵ ؍محرم الحرام ۱۴۳۸ھ