ٹیلی ویژن اسلامی نقطہ نظر سے |
یلی ویژ |
|
اس سے یہ بھی معلوم ہوا کہ ٹی- وی کے جائز ہونے کی ایک ہی صورت ہے،وہ یہ کہ اس میں صرف غیر جان دار چیزوں پر مشتمل تعلیمی، اصلاحی ،معلوماتی ، سائنسی پروگرام تشکیل دیے جائیں اور جان دار چیزیں اس میں نہ ہوں ، اس صورت میں یہ جائز ہوگا اور کوئی خدشہ نہ ہوگا۔ ( واللّٰہ ٔاعلم)