ٹیلی ویژن اسلامی نقطہ نظر سے |
یلی ویژ |
|
تقریظ حضرت اقدس مولانا مفتی نصیر احمد صاحب رحمہ اللہ (سابق مفتی واستاذ جامعہ مفتاح العلوم جلال آباد ) آں عزیز کے دو محبت نامے اور دو ہدیے موصول ہوئے ،باعثِ سرور وفرحت ہوئے، ماشاء اللہ تعالیٰ’’ رسالہ ٹیلی ویژن ‘‘ بھی مقبول ہوکر اہلِ اسلام کے لیے مشعلِ راہ ہو گیا ، حق تعالیٰ اس کا نفع عام وتام فرمائیں اور مقبول فرماکر اجرِ موفور عطا فرمائیں اور ذخیرۂ آخرت بنائیں اور مزید جذبات خدمتِ اسلام واہلِ اسلام کی توفیقات سے نوازیں ۔ آمین ثم آمین ۔ فقط (حضر ت مولانا)نصیر احمد(صاحب رحمہ اللہ )