ٹیلی ویژن اسلامی نقطہ نظر سے |
یلی ویژ |
|
ناجائز استعمال کو’’ ناجائز اور حرام قرار دیتا ہے‘‘ ۔ نوٹ: تمام شرکا نے اس تجویز سے مکمل اتفاق کیا ؛ البتہ’’ مفتی اشفاق صاحب ‘‘(سرائے میر) نے شق ۲؎ سے جزوی اختلاف کرتے ہوئے، یہ نوٹ تحریر کیا کہ ’’ ٹیلی ویژن پر آنے کی اجازت ‘‘ سے مجھے اتفاق نہیں ہے ،تجویز ۳ ؎ سے تضاد محسوس ہوتا ہے اور ٹیلی ویژن کے’’ جواز ‘‘ کا دروازہ کھلتا ہے۔تمت