ٹیلی ویژن اسلامی نقطہ نظر سے |
یلی ویژ |
|
تقریظ حضرت مرشدی، عارف باللہ مسیح الامت مولانا شاہ مسیح اللہ خان صاحب رحمہ اللہ (خلیفۂ اجل حضرت اقدس تھانوی رحمہ اللہ ) رسالہ’’ ٹیلی ویژن‘‘ کہیں کہیں سے دیکھا اور غور سے دیکھا ’’بہت خوب ہے ‘‘ ضرورت تھی ابلاغاً، اللہ تعالیٰ نے آپ سے یہ کام لے لیا ، توفیق پر شکر،’’ وما علینا إلا البلاغ ‘‘، اللہ تعالیٰ نافع فرمائیں ،برکات سے نوازیں ۔ (حضرت مولانا ) مسیح اللہ (صاحب رحمہ اللہ )