ٹیلی ویژن اسلامی نقطہ نظر سے |
یلی ویژ |
|
بے ضرر بنادیتا ہے ، یہ سراسر جھوٹ اور فریب ہے؛ کیوں کہ تجربات بتاتے ہیں کہ یہ شعاع خواہ کتنی بھی مقدار میں ہو جسم کے لیے بہ ہرحال نقصان دہ ہے‘‘۔(۱) ڈاکٹر آمل کروب کا کہنا ہے کہ ٹیلی ویژن اور عکسی فوٹو گرافی میں استعمال ہونے والی ایٹمی شعاعیں موٹی سے موٹی دیواروں کے پردے بھی چاک کر ڈالتی ہے‘‘۔(۱) غور کیجیے کہ موٹی سے موٹی دیواروں کے پردے چاک کردینے والی شعاعیں جسمِ انسانی میں کس قدر اثر انداز ہو تی ہوں گی اور اس کا کیا حال بنادیتی ہوں گی؟دیدۂ عبرت نگاہ سے ! اوپر کی توضیحات وتفصیلات سے یہ بات واشگاف ہو گئی کہ رحمہ اللہ تعالی .Vسے ایک طرف روحانی وباطنی خرابیاں ، اخلاقی کمزوریاں اور معاشرتی بیماریاں پیدا ہورہی ہیں اور دوسری طرف جسمانی وظاہری نقصانات بھی ہورہے ہیں ،ان امور کا تقاضا ہے کہ ہم اس برائی سے رک جائیں ورنہ خدائی عذابات کا مزہ چکھنا پڑے گا، جیسا کہ بعض جگہ اس کے نتیجے میں خدا ئی عذاب کا تماشا کھلی آنکھوں سے دیکھا گیا ہے یا کسی اور ذریعے سے معلوم کرایا گیا ہے ، تا کہ لوگ دیدۂ عبرت نگاہ ------------------------- (۱) ماہنامہ التوعیہ بابت نومبر۱۹۸۸ء (۱) ماہنامہ التوعیہ دہلی بابت نومبر/۱۹۸۸ء