Deobandi Books

آسان حج ۔ حج ، عمرہ اور زیارت مدینہ منورہ

49 - 154
سہولت ہو تو ملتزم پر آئیں، حجر اسود اور کعبہ کے دروازہ کے بیچ میں ڈھائی گز کے قریب بیت اللہ کی دیوار کا جو حصہ ہے اس کو ملتزم کہتے ہیں، یہ دعا کی قبولیت کی خاص جگہ ہے، حدیث: اس سے رسول اللہﷺ اپنے چہرے اور اپنے سینے کو چمٹا لیتے تھے ۔ 
[شعب الایمان: ۴۰۵۹، عن عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ]
	اگر موقع ملے تو لپٹ جائیں، سینہ اس سے لگائیں، کبھی دایاں کبھی بایاں رخسار اس پر رکھیں اور خوب رو رو کر دعاکریں۔ مگر اس طرح جانے کی کوشش ہرگز نہ کریں کہ دوسروں کو تکلیف پہنچے یا خود کے لئے خطرہ ہو جائے۔ ہر عمل میں اس کا خیال رکھیں۔ اس کے بعد زمزم پر آئیں، اب تو وہ کنواں نہیں ہے، جگہ جگہ پر نل لگے ہوئے ہیں، بیت اللہ کی طرف منہ کرکے پیٹ بھر کر زمزم کا پانی پئیں۔ شروع میں بسم اللہ اور اخیر میں الحمدللہ پڑھیں اور یہ دعا پڑھیں ’’اَللّٰہُمَّ اِنِّیْ اِسْئَلُکَ عِلْمًا نَّافِعًا وَرِزْقًا وَّاسِعًا وَّشِفَائً مِّنْ کُلِّ دَائٍ‘‘
[فتح القدیر: ۳/۵۰۶]
	اے اللہ مجھے علم نافع عطا فرما، وسعت والی روزی عطافرما اور ہربیماری سے شفاء دے۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرس 5 1
3 دعائیہ کلمات 12 2
4 عرض حال 13 2
8 نظم 14 2
9 نعت 15 2
10 حج کی اصل تیاری کیا ہے؟ 17 1
11 حج مبرور کیا ہے؟ 19 10
12 اللہ کا عظیم انعام 19 10
13 حج وعمرہ کے فضائل 22 1
14 حج نہ کرنے پر وعید 23 13
15 سفر حج سے پہلے ضروری کام 24 13
16 حجاج کرام سے گذارش 25 13
17 گھر سے روانگی 26 13
18 احرام کا طریقہ اور ترتیب 28 13
19 حج کی تین صورتیں 29 13
20 حج کی تینوں قسموں میں فرق 30 13
21 نیت کیسے کریں 31 13
22 احرام کی پابندیاں کیا ہیں؟ 33 13
23 عورت کا احرام 35 13
24 مکہ کی طرف روانگی اور جدہ 36 13
25 جدہ سے مکہ معظمہ 38 13
26 مکہ معظمہ میں داخلہ 39 13
27 بیت اللہ پر حاضری 41 13
28 عمرہ اور اس کا طریقہ 43 13
29 طواف کا طریقہ 44 13
30 طواف کے دوران سلام وکلام 48 13
31 طواف کے بعد کی دورکعت 48 13
32 عمرہ کا تیسرا کام 50 13
33 زمزم کا پانی بیٹھ کر پئیں یا کھڑے ہوکر؟ 50 13
34 عمرہ کا چوتھا کام 52 13
35 حلق اور قصر کی مختلف صورتیں 53 13
36 عمرہ کے بعد سے ایام حج تک 55 13
37 مکہ میں نماز کیسی پڑھیں گے؟ قصر یا پوری 58 13
38 حج کے پانچ دن 59 13
39 حج کا پہلا دن؛ ۸؍ ذی الحجہ 61 13
40 حج کا دوسرا دن ۹؍ ذی الحجہ 62 13
41 عرفات کے معمولات 66 13
42 مزدلفہ کی طرف روانگی 67 13
43 حج کا تیسرا دن؛ ۱۰؍ ذی الحجہ 69 13
44 دسویں تاریخ کا پہلا کام 70 13
45 دوسرے کی طرف سے کنکریاں مارناکب جائز ہے؟ 71 13
46 دسویں تاریخ کا دوسرا کام 72 13
47 دسویں تاریخ کا تیسرا کام 73 13
48 دسویں تاریخ کا چوتھا کام 74 13
49 طواف زیارت کے بعد سعی 75 13
50 حج کا چوتھا دن؛ ۱۱؍ذی الحجہ 80 13
51 حج کا پانچواں دن ؛ ۱۲؍ ذی الحجہ 80 13
52 رمی کی فضیلت 82 13
53 طوافِ وِدَاع 82 13
54 نقشہ حج وعمرہ 84 13
55 عمرہ کا نقشہ 84 13
56 حج کے تین فرض یہ ہیں 85 13
57 حج کا نقشہ 85 13
58 زیارت مدینہ منورہ 87 13
59 دیار حبیب ﷺکا سفر 88 13
60 مدینہ طیبہ میں داخلہ 89 13
61 مسجد نبوی میں حاضری 90 13
62 مسجد نبوی کے ستون اور ریاض الجنۃ 91 13
63 روضہ اقدس پر درودو سلام 93 13
64 دوسروں کی طرف سے روضہ اقدس پر سلام 94 13
65 حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ پر سلام 95 13
66 زیارت جنت البقیع 96 13
67 مسجد نبوی میں نماز کا ثواب 98 13
68 مسجد نبوی میں چالیس نمازیں 99 13
69 مدینہ طیبہ سے واپسی 100 13
70 حج بدل کے فضائل ومسائل 102 13
71 مقامات قبولیت دعا 106 13
72 مکہ کے تاریخی اور متبرک مقامات 108 13
73 مدینہ کے تاریخی اور متبرک مقامت 112 13
74 طواف کے سات پھیروں کی اور موقع محل کی بعض دعائیں 117 13
75 گھر سے نکلنے کی دعا 117 13
76 سواری پرسوار ہونے کی دعا 118 13
77 دورانِ سفر پڑھتے رہنے کی دعا 118 13
78 حدود حرم میں داخل ہونے کی دعا 119 13
79 طواف شروع کرنے کی دعا 119 13
80 طواف کے سات پھیروں کی دعائیں 120 13
81 طواف کے پہلے چکر کی دعا 120 13
82 طواف کے پہلے چکر میں یہ دعا پڑھے 120 13
83 رکن یمانی اور حجر اسود کے درمیان پڑھنے کی دعا 122 13
84 طواف کے دوسرے چکر کی دعا 123 13
85 طواف کے تیسرے چکر کی دعا 124 13
86 طواف کے چوتھے چکر کی دعا 125 13
87 طواف کے پانچویں چکر کی دعا 126 13
88 طواف کے چھٹے چکر کی دعا 128 13
89 طواف کے ساتویں چکر کی دعا 129 13
90 طواف کی دورکعت کے بعد مقام ابراہیم ؑ پر پڑھنے کی دعا 131 13
91 ملتزم پر پڑھنے کی دعا 132 13
92 میزاب رحمت کے نیچے پڑھنے کی دعا 133 13
93 زمزم پینے کی دعا 134 13
94 صفا پر چڑھنے کی دعا 134 13
95 صفا اور مروہ پر کھڑے ہوکر پڑھنے کی دعا 134 13
96 میلین اخضرین کے درمیان پڑھنے کی دعا 135 13
97 میلین اخضرین کے بعد مروہ کی طرف چلنے کی دعا 136 13
98 عرفات کی طرف جاتے ہوئے پڑھنے کی دعا 136 13
99 جبل رحمت پر نظر پڑتے وقت پڑھنے کی دعا 137 13
100 میدان عرفات میں سب سے افضل دعا 138 13
101 مزدلفہ کی رات میں پڑھنے کی دعا 139 13
102 مزدلفہ سے منیٰ پہنچ کر پڑھنے کی دعا 140 13
103 جمرات کی رمی کے بعد کی دعا 141 13
104 حلق کی دعا 141 13
105 مکہ معظمہ سے واپسی کی دعا 142 13
106 مدینہ منورہ کے قریب پہنچ کر پڑھنے کی دعا 143 13
107 مدینہ منورہ میں داخلہ کے وقت پڑھنے کی دعا 143 13
108 روضہ اقدس پر صلوۃ وسلام 145 13
109 رسول اللہﷺ کے وسیلہ سے شفاعت کی دعا 147 13
110 دوسروں کی طرف سے سلام 147 13
111 حضرت ابوبکر صدیق پر سلام 148 13
112 حضرت عمررضی اللہ عنہ پر سلام 149 13
113 جنت البقیع والوں پر الفاظ سلام 149 13
114 مدینہ منورہ سے واپسی کی دعا 150 13
115 ختم شد 151 1
116 مؤلف کی دیگر مفید کتابیں 152 1
Flag Counter