آسان حج ۔ حج ، عمرہ اور زیارت مدینہ منورہ |
|
وَاَتِمُّواالْحَجَّ وَالْعُمْرَۃَ لِلّٰہ [سورۂ بقرہ] ترجمہ : اور پورا کرو حج اور عمرہ اللہ کے لیے۔ آسان حج حج ،عمرہ اور زیارت مدینہ ٔمنورہ حج کے اعمال اور ارکان کو درجہ بدرجہ (Step by Step) بیان کیا گیا ہے کہ حاجی کوہر ایک عمل کے بعد دوسرا عمل کیا کرنا ہے اس سے کتاب نہ صرف آسان ہوگی بلکہ گائیڈ کاکام کرے گی۔ ان شاء اللہ تالیف حضرت مولانا حفظ الرحمن صاحب پالنپوری(کاکوسی )