آسان حج ۔ حج ، عمرہ اور زیارت مدینہ منورہ |
|
وہاں کی زمیں عرش سے بھی ہے اعلیٰ جہاں دفن ہے تاجدار مدینہ تہجد تلاوت تضرع دعائیں خوشا سعی شب زندہ دار مدینہ حنیں و تبوک اور بدر و احد میں صف آرا ہوئے شہسوار مدینہ کبارِمدینہ تو یوں ہی بڑے ہیں بڑوں سے بڑے ہیں صغارِ مدینہ تمنا ہے عمر رواں اپنی گزرے بہ ہمراہ لیل و نہار مدینہ فریدی چلو چل کے روضہ پہ کہنا سلام آپ پر تاجدارِ مدینہ