سُبْحَانَ اللّٰہِ وَالْحَمْدُلِلّٰہِ وَلَااِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَاللّٰہُ اَکْبَرْ وَلَاحَوْلَ وَلَاقُوَّۃَ اِلَّابِاللّٰہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ، وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ ﷺ، اَللّٰہُمَّ اِیْمَانًابِکَ وَتَصْدِیقًاۢ بِکَلِمَاتِکَ وَوَفَائً بِعَہْدِکَ وَاِتِّبَاعًا لِسُنَّتِ نَبِیِّکَ وَحَبِیْبِکَ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ۔ [قاضی خاں ۱/۳۱۶]
اَللّٰہُمَّ اِنِّیْ أَسْئَلُکَ الْعَفْوَ وَالْعَافِیَۃَ وَالْمُعَافَاۃَ الدَّائِمَۃِ فِی الدِّیْنِ وَالدُّنْیَا وَالْآخِرَۃِ وَالْفَوْزَ بِالْجَنَّۃِ وَالنَجَاۃَ مِنَ النَّارِ۔ [ حصن حصین ۲۲۲ منتخب شدہ]
ترجمہ: اللہ کی ذات ہر عیب سے پاک ہے اور ہر تعریف اللہ کے لئے ہے اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، اللہ بہت بڑا ہے، اس کی مدد کے بغیر گناہوں سے بچا نہیں جاسکتا، اور اسی کی مدد سے عبادت پر قدرت ہوتی ہے، اللہ بہت بڑا ہے اور بہت بڑی عظمت والاہے، حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر درودوسلام نازل ہو، اے اللہ ہم تجھ پر ایمان لانے کی حالت میں اور تیرے کلمات کی تصدیق کرکے اور عہد کو پورا کرتے ہوئے اور تیرے نبی کی سنت کی اتباع میں طواف کرتے ہیں، اے اللہ بیشک میں تجھ سے عفو اور سلامتی کا سوال کرتا